aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-gar"
انعام کتاب گھر
ناشر
انار کلی کتاب گھر، لاہور
ادائے حیرت آئینہ گر بھی رکھتے ہیںہمیں نہ چھیڑ کہ اب تک نظر بھی رکھتے ہیں
ہستی اور نیستی کے سارے اسرار چھوٹے چھوٹے لمحوں کی کوکھ سے پھوٹتے ہیں لمحے جوکہ آتے رہتے ہیں مگر کم کم آتے ہیں کہ جن کے بطن سے حقیقی خوشیوں اور لذتوں کے سرچشموں کو جنم لینا ہوتا ہے۔ چاول پلیٹ میں ڈال دو؛سکرین سے نظریں ہٹائے بغیر انہوں...
ہر ایک خلیہ کو آئینہ گھر بناتے ہوئےبہت بٹا ہوں بدن معتبر بناتے ہوئے
منہ جو دیکھے آئینہ گر کانچ کامسکرا اٹھے مقدر کانچ کا
آئنہ بھی آئینہ گر سے الجھتا رہ گیامیں ہی اس بہروپ گھر میں ایک جھوٹا رہ گیا
اختر الایمان کی ۱۰ بہترین نظمیں
قافیہ اور ردیف غزل کے بنیادی رکن ہیں لیکن غزل ردیف کے بغیر بھی کہی جا سکتی ہے، ایسی غزلو کو غیر مردف کہا جاتا ہے؛ یہاں آپ کے لئے ایسی ہی چنندہ غزلیں جمع کی گئی ہیں، پڑھئے اور لطف اندوز ہوئیے
گھر کے مضمون کی زیادہ تر صورتیں نئی زندگی کے عذاب کی پیدا کی ہوئی ہیں ۔ بہت سی مجبوریوں کے تحت ایک بڑی مخلوق کے حصے میں بے گھری آئی ۔ اس شاعری میں آپ دیکھیں گے کہ گھر ہوتے ہوئے بے گھری کا دکھ کس طرح اندر سے زخمی کئے جارہا ہے اور روح کا آزار بن گیا ہے ۔ ایک حساس شخص بھرے پرے گھر میں کیسے تنہائی کا شکار ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اجتماعی دکھ ہے اس لئے اس شاعری میں جگہ جگہ خود اپنی ہی تصویریں نظر آتی ہیں ۔
आइना-गरآئنہ گر
آئینہ ساز، شیشہ ساز، آئینہ اور شیشہ بنانے والا
आईना-गरآئِینَہ گَر
آئینہ ساز، آئینہ بنانے والا
ایلس آئینہ گھر میں
لیویس کیرل
میر حسن اور ان کا غیر مطبوعہ کلام
میر حسن
انتخاب
آرسی یعنی گھر داری کا آئینہ
مولوی محمد امین
خوشی نامہ۔ غم نامہ۔ فقیری نامہ۔ آئینہ نامہ
ائمئہ تبلیس یا غارتگران ایمان
ابوالقاسم رفیق دلاوری
محمد ﷺ آغوش آمنہ سے غار حرا تک
علی اصغر چودھری
اسلامیات
گرد میں اٹے آئینے
پی.پی سری واستو رند
گھر آنے کو ہے
نصرت مہدی
غزل
ستم گر
دیبا خانم
اصلاحی و اخلاقی
سکول سے گھر تک
محمد افتخار کھوکھر
اخلاقی کہانی
قلزم غم
عفت موہانی
طرب گاہ رقیب
کلیم عرفی
سفینہ غم دل
قرۃالعین حیدر
کثرت میں وحدت
او. پی. گھئی
تقابلی مطالعہ
اے ہسٹری آف پرشن لینگویج اینڈ لٹریچر ایٹ دی مغل کورٹ
عبدالغنی
تاریخ ادب
یہ بات جان نہیں پایا آئینہ گر کیانہ ہو کوئی پس منظر تو پھر ہے منظر کیا
عرض کیا، ”کچھ بھی ہو، میں گھر میں مرغیاں پالنے کا روادار نہیں۔ میرا راسخ عقیدہ ہے کہ ان کا صحیح مقام پیٹ اور پلیٹ ہے اور شاید۔“ ”اس راسخ عقیدے میں میری طرف سے پتیلی کا اور اضافہ کرلیجیے۔“ انہوں نے بات کاٹی۔...
تیشہ بکف کو آئینہ گر کہہ دیا گیاجو عیب تھا اسے بھی ہنر کہہ دیا گیا
مصنوع کو صانع سے جدا کر نہیں سکتاآئینے میں عکس ہنر آئنہ گر ہے
کتنا آسان سمجھتے ہیں لوگصحبت آئنہ گر میں رہنا
چہرگی کے تمام تر چہرےدست آئینہ گر میں رہتے ہیں
پیشانی آئینہ پہ ہو ظاہرجو زخم دل آئینہ گر میں ہے
گرفتار ہے سحر آئینہ گر کاپس آئینہ کس طرح یار اترے
کہہ دیاتاثیر کل آئینہ گر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books