aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aani-e-faanii"
ایک باقی رہے گی اس کی ذاتسارا عالم ہے آنی و فانی
ان کے تصوفات کی دنیا میں دھوم ہےظاہر میں گرچہ ابن ادھم بولتے نہیں
ان کی سنجیدگی سے کبر جہاں ٹوٹ گیاشر کی پسپائی ہوئی زور سناں ٹوٹ گیا
درد دروازۂ دل پر نہ دے دستک عینیؔمدح محبوب سدا ورد زباں رہنے دو
بارش کا لطف یا تو آپ بھیگ کر لیتے ہوں گے یا بالکنی میں بیٹھ کر گرتی ہوئی بوندوں اور چمک دار آسمان کو دیکھ کر، لیکن کیا آپ نے ایسی شاعری پڑھی ہے جو صرف برسات ہی نہیں بلکہ بے موسم بھی برسات کا مزہ دیتی ہو ؟ ۔ یہاں ہم آپ کے لئے ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو برسات کے خوبصورت موسم کو موضوع بناتی ہے ۔ اس برساتی موسم میں اگر آپ یہ شاعری پڑھیں گے تو شاید کچھ ایسا ہو، جو یادگار ہوجائے۔
آئینہ فن و شخصیت میں وقار مانوی
ظفر مرادآبادی
مرتبہ
طارق چھتاری فکر و فن
احمد علی جوہر
فکشن تنقید
کیفی اعظمی
شکیلہ رافت علی
شاعری تنقید
اقبال فکر و فن کے آئینے میں
احمد ہمدانی
اقبالیات تنقید
قرۃ العین حیدر شخصیت اور فکروفن
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
تثلیث فن
مختار احمد عاصی
انتخاب
مقالات/مضامین
سعید روشن : فکروفن کے آئینے میں
مناظر عاشق ہرگانوی
سوانح حیات
اثر انصاری فکر و فن کے آئینے میں
ایم نسیم اعظمی
قرۃ العین حیدر کی کائنات فن( آگ کا دریا)
جمیل اختر
تحقیق
کرشن چندر فکر و فن
علی احمد فاطمی
فن صحافت
رحم علی الہاشمی
صحافت
انیس شخصیت اور فن
فضل امام
فہرست کتب خانہ آصفیہ سرکار عالی فن قصائد
کتب خانہ آصفیہ، حیدرآباد دکن
اشاریہ
ارمغان عالی
افتخار احمد عدنی
گہر خود ہی آ جائے گا پاس عینیؔنہایت پہ منزل کی گہری نظر رکھ
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
زبان و دل میں سب کے تم بسو گےطریقہ یہ ہے فانیؔ شعر کہہ دو
ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانیؔزندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
دنیا میں دیار دل فانیؔ کے سوا ہائےکوئی بھی وہ بستی ہے جو آباد نہیں ہے
سکوت میت فانیؔ ہے اک فسانۂ شوقلب خموش سے ہر مدعا کو پائے جا
مہرباں یہ مزار فانیؔ ہےآپ کا جاں نثار تھا نہ رہا
چلے بھی آؤ وہ ہے قبر فانیؔ دیکھتے جاؤتم اپنے مرنے والے کی نشانی دیکھتے جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books