aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aapko"
کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کوآپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگاپلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیالصلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
echo echo
بَازگَشت
उपची اُپْچِی
کنسوا، کنٹھ مالا یا گنڈ مالا بیماری
سنسکرت
ऊप्ची اُوپْچی
ہتھیار بند سپاہی، مسلح زرہ پوش بانکا سپاہی
ہندی
ufo ufo
unidentified flying object (ناشناختہ پراں شے) اڑن طشتری کا ایک نام ۔.
کیا آپ کو گناہوں سے الرجی ہے؟
مختار احمد اصلاحی علیگ
ایکوفیمینزم اور عصری تانیثی اردو افسانہ
نسترن احسن فتیحی
خواتین کی تحریریں
توضیحی اشاریۂ معیار، دہلی
فاروق انصاری
اشاریہ
نظر چاہئے اس کو
شہاب کاظمی
مرثیہ
امام محمد باقر اور آپ کے علوم و معارف
خسرو قاسم
یادیں میرے اپنوں کی
منظور عثمانی
رسالہ عرق و شربت
گوبند رام
طب
آنکھوں کے دیئے
عطیہ پروین بلگرامی
آپکی الجھنیں
عمر افضل
تعلیم
اقبال شناسی اور ایکو
طارق عزیز
تنقید
مری آنکھیں اٹھا لیتی ہیں اس کو
متین عمادی
مضامین
محبت اس کو کہتے ہیں
فلمی نغمے
میری اپنی آنکھوں سے
فیلیشیا لانگر
صحافت
عاق و طلاق
محمد عبدالستار
زمانہ اس کو بھلا نہ دے
محمود عالم
آپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہےمیں وہی ہوں کہ جسے آپ نے چاہا تھا کبھی
ہم اپنے آپ کو اک مسئلہ بنا نہ سکےاسی لئے تو کسی کی نظر میں آ نہ سکے
مہندی لگانے کا جو خیال آیا آپ کوسوکھے ہوئے درخت حنا کے ہرے ہوئے
دنیا نہ جیت پاؤ تو ہارو نہ آپ کوتھوڑی بہت تو ذہن میں ناراضگی رہے
ہاں آپ کو دیکھا تھا محبت سے ہمیں نےجی سارے زمانے کے گنہ گار ہمیں تھے
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کوطول شب فراق کو تو ناپ دیجئے
ہم آپ کو دیکھتے تھے پہلےاب آپ کی راہ دیکھتے ہیں
کبھی کبھی کوئی انتہائی گھٹیا آدمی آپ کو انتہائی بڑھیا مشورہ دے جاتا ہے۔ مگر آہ! کہ آپ مشورے کی طرف کم دیکھتے ہیں، گھٹیا آدمی کی طرف زیادہ۔...
اس قدر ناز ہے کیوں آپ کو یکتائی کادوسرا نام ہے وہ بھی مری تنہائی کا
میں دیکھتا ہوں آپ کو حد نگاہ تکلیکن مری نگاہ کا کیا اعتبار ہے
جس کی خاطر میں بھلا بیٹھا تھا اپنے آپ کواب اسی کے بھول جانے کا ہنر بھی دیکھنا
ہم نے بصد خلوص پکارا ہے آپ کواب دیکھنا ہے کتنی کشش ہے خلوص میں
دل بھی آپ کو بھول چکا ہےصاحب آپ سے پردہ کیا ہے
میں تو اپنے آپ کو اس دن بہت اچھی لگیوہ جو تھک کر دیر سے آیا اسے کیسا لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books