aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiq-e-diivaana"
فاسق جو اگر عاشق دیوانہ ہوا تو کیادنیا کے مطالب کو فرزانہ ہوا تو کیا
حریفوں سے یہ قول دیوانہؔ کہہ دوغزل ہے جو حسرت تو حسرت غزل ہے
بانکپن عاشق دیوانۂ مژگاں کے حضورنوک کی لینے کہاں نشتر فصاد آیا
آہ کی میں نے تو بولے ہے ہےجی اٹھا عاشقؔ بیمار یہ کیا
داغ دل پر نالہ لب پر چشم گریاں سینہ ریشعاشقؔ شوریدہ کو کس دم فراغ آیا ہے ہاتھ
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
आशिक़-ए-दीवानाعاشق دیوانہ
distraught lover
اشک گل
اشک محبت
محمد علی مقتدری
دیوان
سفینۂ عشق مدینہ
محمد حسین فقیر
دیوان سیردا
شاہ ادریس چشتی
دیوان عشق
محمد اکبرالدین صدیقی
دیوان عاشق
پنڈت کنہیا لال
نامعلوم مصنف
تجلیات عشق
شاہ اکبر داناپوری
دیوان رند
دیوان ساحر
ساحر دہلوی
صنم خانۂ عشق
امیر مینائی
رند لکھنوی
دیوان مذاق عشق
کاظم علی خاں
محمد حبیب اللہ
کیا زیست ہے یہ خاک مری عاشق ناشادگہہ مصرف فریاد ہوں گہہ وقف فغاں ہوں
اس شخص کی مٹھی میں ہے صد نوع کراماتدیوانہؔ کہ ہے خندہ جبیں عذب بیاں ہے
میں ہوں دیوانہ فرط دانش سےکم سمجھنے میں تو بچاؤ سمجھ
دیوانہؔ کلام آپ کا کیا کوئی سرا ہےگلزار جگر سوختگی او قلب گدازی
کہتے ہیں سب کہ ایسا کوئی شخص ہی نہ تھادیوانہؔٔ کمال کی اقدار دیکھ کر
دربار شہہ حسن میں دیوانہؔ پہنچ کرکرتا ہے فقیرانہ صدا کچھ کہتا
اس عاشق دیوانہ کی مت پوچھ معیشتدنداں بہ جگر دست بہ دل داغ بہ سر ہے
میں وہ ہوں عاشق دیوانہ گر مجھے کی پندبرنگ جیب اڑا دوں گا دھجیاں ناصح
شمع محفل ہوں نہ عاشق نہ میں بوئے گل ہوںمہ جبیں کیوں مجھے آنچل کی ہوا دیتے ہیں
مرے نالوں کا عاشقؔ رنگ اڑایا عندلیبوں نےخرام یار کی شہرت ہوئی سارے چکوروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books