aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adam-e-tahaffuz"
انجمن تحفظ تقدیس ادب، فیض آباد
ناشر
عدم تحفظ کے پنجرے میںتیسرے درجے کے قیدی کی حیثیت سے
پہلا احساس طرب ہی الم افزا نکلادیکھیں کیا حال ہو احساس دگر ہونے تک
آدم کی دعا ہوگی یہ مقبول سنا تھاپھر پیش خدا کس کی نوا کانپ رہی ہے
جب سے چلی ہے آدم و یزداں کی داستاںہر با وفا کا ربط ہے اک بے وفا کے ساتھ
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔبارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
'अदम-ए-तहफ़्फ़ुज़ عَدَمِ تَحَفُّظ
حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا
عربی
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنیاے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
نکلا تھا مے کدے سے کہ اب گھر چلوں عدمؔگھبرا کے سوئے مے کدہ پھر آ گیا ہوں میں
ایک دن اے عدمؔ نہ پی تو کیاروز شغل شراب کرتے ہو
خدا نے گڑھ تو دیا عالم وجود مگرسجاوٹوں کی بنا عورتوں کی ذات ہوئی
زباں پر آپ کا نام آ رہا تھاغم ہستی کو آرام آ رہا تھا
پیتا کہاں تھا صبح ازل میں بھلا عدمؔساقی کے اعتبار پہ لہرا کے پی گیا
نکل آئے ہیں عدمؔ سے تو جھجھکنا کیسادر بدر جائیں گے سرکار کوئی بات نہیں
لذت غم تو بخش دی اس نےحوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے
دیر و کعبہ میں عدمؔ حیرت فروشدو جہاں کی بد ظنی تھی میں نہ تھا
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعتپھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں
شیخ و مفتی عدمؔ جب آ جائیںبن کے ان کا امام پیتا ہوں
دیکھا کسی کی سمت تو کیا ہو گیا عدمؔچلتے ہیں راہ رو سر بازار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books