aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anxiety"
دلوں میں خوف بڑھتے جا رہے ہیںنہ_جانے کیا سے کیا ہونے چلا ہے
ہر اک نظر میں کوئی اجنبی سی آہٹ ہےہر ایک دل میں کوئی خوف ہے سمایا ہوا
میں منظروں کے گھنے_پن سے خوف کھاتا ہوںفنا کو دست_محبت یہاں بھی دھرنا ہے
تیز بے ترتیب دھڑکن اور نفس پھولا ہوازرد چہرہ اور پسینے سے بدن بھیگا ہوا
اُردو افسانے کی تاریخ کا مطالعہ کریں توہماری ملاقات اُن ’’وجودی‘‘ کرداروں سے ہوتی ہے جنہیں بے اطمینانی(uneasiness)، تشویش(anxiety)، فکر(care)، منصوبے (project)، موت اور آزادی وغیرہ جیسی وجودی اصطلاحوں سے ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ توشی ہیکو از تسو(Toshihiko Izutsu)، (کہ جو بہ قول محمد عمر میمن، تیس زبانوں میں...
گزر گئے میری اینزائٹی کے دنتیرے بن
حیاتیاتی عوامل کے رک جانے سے جو اضطراب (STASIS ANXIETY) پیدا ہوتا ہے وہ ان سرگرمیوں سے ختم نہیں ہوتا جن کی حیثیت محض ردعمل کی ہو۔ ارتفاع کی حالت میں آدمی اپنے کام سے لطف لیتا ہے۔ ردعمل کی حالت میں یا تو کام بڑی مشکل سے ہوتا ہے...
anxietyanxiety
اَنْدوہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books