aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "april"
جنوری فروری مارچ میں پڑے گی سردیاور اپریل مئی جون میں ہو گی گرمی
ہم دسمبر میں شاید ملے تھے کہیں۔۔!!جنوری، فروری، مارچ، اپریل۔۔۔۔
پڑ جائیں مرے جسم پہ لاکھ آبلہ اکبرؔپڑھ کر جو کوئی پھونک دے اپریل مئی جون
عجیب رت کے عجیب دن ہیںنہ دھوپ میں سکھ
ماہ اپریل میں امتحاں آئیں گےرات دن پڑھ کے ہم پاس ہو جائیں گے
AprilApril
شمسی سال کا چوتھا مہینہ۔.
ناول نمبر: اپریل-جون: شمارہ نمبر-006
منصور خوشتر
دربھنگہ ٹائمز
اپریل: شمارہ نمبر-004
شیخ محمد عبداللہ
خاتون، علی گڑھ
داستان زبان اردو : اپریل : شمارہ نمبر-002
مولوی عبدالحق
اردو، کراچی
مارچ۔اپریل
سرور بارہ بنکوی
آب و گل، ڈھاکہ
اپریل
الیاس دہلوی
Apr 1947کھلونا
اپریل : شمارہ نمبر-002
اردو، اورنگ آباد دکن
شمارہ نمبر-001: اپریل
میجر افسر جنگ افسرالدولہ
افسر
اشاریۂ اقبالیات
اختر النساء
اشاریہ
اقبال ریویو،پاکستان
اقبال ریویو
اسلم پرویز
Apr 2000اردو ادب، دہلی
امیر خسرو نمبر : اپریل،مئی : شمارہ نمبر-011،012
محمد حسین شمس علوی
فروغ اردو، لکھنو
اپریل-جون-شمارہ نمبر-004
خالد اقبال یاسر
ادبیات
اپریل-جون: شمارہ نمبر-035
جاوید انور
تحریک ادب
اپریل : شمارہ نمبر-066
جلال عظیم آبادی
Apr 2001ادب، ڈھاکہ
ہم نے بلا جو گھمایا تو کئی بھاگ لیےایک چوکے ہی میں اپریل مئی بھاگ لیے
میں نے پھر اپریل کے ہاتھوں سے دل کو چھو لیااور دل سایوں سے لپٹا ساری شب روتا رہا
مارچ اکتیس اپریل تیسمئی اکتیس جون میں تیس
کیا شرم ہے؟ حریم ہے، محرم ہے رازدار میں سر بکف ہوں، تیغِ ادا بے نیام ہو...
محکمۂ پولیس میں اعلا تخلیقی ذہانتوں کے حامل افراد رہے ہیں۔ اس غیر ادبی ماحول میں بھی ان کی تخلیقیت زندہ رہی یہ حیرت انگیز بات ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگاکہ نامساعد حالات نے ان کی تخلیقی حسیت کو اور بھی مہمیز کیا اور ان کی تخلیقی رو...
تمہیں یاد ہوگاتم نے مجھے پچھلے برس خط میں اپریل بھیجا
فروغ شادابئ چمن کی مہکتی مٹی سے پھوٹ نکلا ہے نرم سبزہحریص تخلیق نم زمیں نے گلوں سے دامن اداس بیلوں کے بھر دیے ہیں
اپریل دستک دے رہا ہےاس ظالم سے کوئی کہہ دے راستوں کی لکیر صاف ہونے لگی ہے
ابھی آدھی رات گزری تھی کہ نہ جانے کیوں اور کیسے میری آنکھ کھل گئی۔ میں نے بہت کوشش کی کہ سو جاؤں، مگر نیند تھی کہ کسی طرح آنے کو راضی نہیں تھی۔...
ہاں یہ اپریل ہے بس آگ ہی برساؤ ابھیکھلتی کلیوں کی طرح بولئے جولائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books