aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "artificial"
کسی جھوٹی وفا سے دل کو بہلانا نہیں آتامجھے گھر کاغذی پھولوں سے مہکانا نہیں آتا
گالیوں کی طرح ہی لگتی ہےیہ جو نقلی سی مسکراہٹ ہے
نہ آئی راس بناوٹ کی زندگی مجھ کومیں شہر چھوڑ کے پھر آ گیا ہوں گاؤں میں
گریباں کے بٹن سر کا دوپٹہ آنکھ کا پردہتمہاری آرٹی فیشل حیا میں کچھ نہیں رکھا
ملازم نے آکر اطلاع دی کہ کھانا تیار ہے۔...
تھوڑی دیر بعد سمیر اپنے دوستوں کے ساتھ نظر آیا۔ روشنیاں گل ہو گئیں candle light dinnerکا انتظام تھا تب تک تانیہ بھی وہیں آ گئی۔۔۔ کھانا کھاتے ہوئے سمیر اور تانیہ شیشے کے Artificial پونڈ میں تیرتی رنگ برنگی مچھلیوں کو ایک دوسرے سے ٹکراتے اور بغل گیر ہوتے...
artificially artificially
مَصنُوعی طَور پَر
artificial artificial
بَناوٹی
artificial horizon artificial horizon
orificial orificial
سوراخ والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books