aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aura.ng-e-sulaimaa.n"
1میں زینت اورنگ سلیمان سخن ہوں
وہ پری میرے جنازے کو جو کاندھا دے گیتختہ تابوت کا اورنگ سلیماں ہوگا
آگہی نے تجھے بخشی تھی بصیرت ایسیکھیل اورنگ سلیمان ہوا تیرے نزدیک
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
یہ بھی اعجاز کہیں باد مخالف کا نہ ہودل اڑا جاتا ہے اورنگ سلیماں کی طرح
پریاں جسے کاندھے پہ اٹھاتی تھیں ہمیشہبرباد وہ اورنگ سلیماں نظر آیا
بے تاج ہوں بے تخت ہوں بے ملک و حکومتہاں نام کا لیکن میں سلیمانؔ رہا ہوں
بت خانے کی راہ کو سلیمانؔچھوڑو تم اور رہ خدا لو
فتح دیجو تو اسے یا شہ مرداں کہ تراملک گیری کو جو ہے اب یہ سلیماںؔ نکلا
بوریا تخت سلیماں سے کہیں بہتر ہےہم غریبوں کو نہیں تاج و نگیں کا لالچ
حضرت سلیمان اللہ تعالی کے نہایت برگزیدہ نبی گزرے ہیں۔ اللہ تعالی نے ان کو نبوت کے ساتھ ساتھ حکومت وسربراہی بھی عطا کی تھی اور بہت سی مخلوقات کوان کے لیے مسخرکردیا تھا۔ حضرت سلیمان کا تخت شاہی ان کے لیے خدا کی نعمتوں کا ایک بڑا ثبوت ہے۔...
خوگر رنج بنیں وارث اورنگ نشاطسر خوشی پائے حیات
کچھ تو اورنگ جاں کی زیب بڑھےایک کچا مزار چاہتے ہیں
اورنگ شہی ہیچ ہے رندوں کی نظر میںمحلوں کی بلندی پہ قضا کھیل رہی ہے
اورنگ سیہ رنگ جو قائم ہے لب بامبوسہ جسے دیتا تھا ہر اک زبدۂ عظام
میں اس کو نہ بیچوں عوض ملک سلیماںہے ثبت سر خاتم دل نام تمہارا
قدم حضور کے آئے مرے نصیب کھلےجواب قصر سلیماں غریب خانہ ہوا
ہوتے ہیں جذب عشق سے پریوں کے جمگھٹےاک ملک مثل ملک سلیماں خریدیے
پایۂ تخت سلیماں کا ہے شاعر مصحفیؔہے اسی کے خاتم دست سلیماں ہاتھ میں
کتنی نازک وہ پری ہے کہ ہوا دار اس کاصورت تخت سلیماں رہا بالائے ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books