aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baat-chiit"
ہجر ہے آفت جان وصل بلائے دل ہے آدمی کے لئے ہر طرح غرض مشکل ہے...
ٹم ٹم کرتے تارے ہیںکتنے پیارے پیارے ہیںجھانک رہے ہیں بادل سےآسمان کے آنچل سےروتے بچے چپ ہو جائیںتوڑیں لیکن توڑ نہ پائیںبچہماں کی گود سے اچھلیں وہہمکیں کودیں مچلیں وہامی مجھ کو لا دو نااجلا چاند منگا دو نامیں اب اس کو پکڑوں گاہاتھوں میں یوں جکڑوں گاچم چم چاند چمکتا ہےموتی جیسا دمکتا ہےبادل کی قندیل میں گمنیلی نیلی جھیل میں گمکاجل جیسی رات لیےتاروں کی سوغات لیےآسمان پر آتا ہےبچوں کو للچاتا ہےسویراتارے بھاگے چاند گیاسرحد جیسے پھاند گیامنزل منزل نور ہوااندھیارا کافور ہواصبح ہوئی روشن روشنپھیلا چاندی در درپن
مختصر بات چیت اچھی ہےلیکن اتنا بھی اختصار نہ کر
تب ڈرامہ کی ریہرسل شروع نہیں ہوئی تھی۔...
پیڑوں سے بات چیت ذرا کر رہے ہیں ہمنادیدہ دوستوں کا پتا کر رہے ہیں ہم
बात-चीतبات چِیت
گفتگو، بول چال، گفت و شنید، حرف و حکایت
चीज़-बस्तچِیز بَسْط
رک : چیز بست.
चीज़-बस्तچِیز بَست
فارسی
اسباب، اثاثہ، سامان
चिट-बाज़چِٹ باز
خطوط یا کاغذ کا پرزہ لکھنے والا، خط وکتابت کرنے والا.
پنڈت نہرو سے بات چیت
انٹرویو
پکے دوستوں کی بات چیت
میخائیل شولو خوف
بات چیت
صالحہ عابد حسین
خواتین کی تحریریں
روحانی بات چیت عرف سکھی جیون
ست پال بھاردواج عارف
نوائے سروش
جمیل اختر
دیو سماج کے بارے میں مختصر بات چیت
نامعلوم مصنف
ہندو ازم
چھڑ گئی جو بات ان کی
رشی پٹیالوی
مجموعہ
چین بہ جبین
عنایت اللہ فیضی
سفر نامہ
چھوڑو یہ بات چیت بھی کس کا ہے کیا ہوااچھا ہوا ہے یار جو اچھا برا ہوا
مری بات چیت اس سے احساںؔ کہاں ہےنہ اس کا دہاں ہے نہ میری زباں ہے
تم سے بھی بات چیت ہو دل سے بھی گفتگو رہےخواب و خبر کا سلسلہ یونہی کبھو کبھو رہے
موت سے بات چیت ہوتی ہےزندگانی سے خوف آتا ہے
آج کچھ بات چیت کرنی ہےآج چائے بنا کے لائیے ناں
آؤ موجوں سے بات چیت کریںہم سے ناراض ہیں کنارے تو
ٹھیک یہیہوا پیسوںلڑکیوں اور دیر شام کی بات چیت کا
سارا چمن اجاڑ کے بیٹھے ہیں عندلیبؔکیا بات چیت کیجیے اب مالیوں کے ساتھ
کچھ زباں نہیں کھلتی کیفیت وہ طاری ہےخامشی کے لہجے میں بات چیت جاری ہے
کرتے ہیں آپ اگر مری شادی کی بات چیتفہرست سے نہ جرأت انکار چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books