aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bindhiyaachal"
کوہ کن سے مفر نہیں کوئیبے ستوں ہو کہیں کہ بندھیاچل
نظر میں شاعر کے پھر رہا ہے، ہرا بھرا پر بہار جنگلوہ صبح رنگیں، وہ کیف منظر، وہ دامن کوہ بندھیا چلملی تھی اک رنگ و بو کی دنیا، تمام صحرا چمن چمن تھامگر وہ جنت نگاہ وادی بہار کا مستقل وطن تھاکھڑا ہوا تھا غریب شاعر، خموش صحرائے رنگ و بو میںمچل رہی تھی سحر کی دوشیزہ شب کے آغوش آرزو میںہوں چشم عاشق میں جیسے آنسو، ستارے یوں جھلملا رہے تھےفلک پہ برہم تھی بزم انجم، چراغ گل ہوتے جا رہے تھےتجلیوں کی فلک سے بارش تھی، ظلمت شب بکھر رہی تھیکہ صبح کی سانولی حسینہ نہا رہی تھی، نکھر رہی تھیندی میں ہلکا سا تھا تموج کہیں جسے بے قرار غفلتکہ نیند میں جیسے کروٹیں لے، جوان، بد مست خواب عورتہوا جو شانہ ہلا رہی تھی، تو موجیں ہشیار ہو رہی تھیںطیور کے مست زمزموں سے فضائیں بے دار ہو رہی تھیں
विंध्याचलوِندھیاچَل
سنسکرت
ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books