aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaara-saaziyo.n"
مجھے شک گزر رہا ہے تری چارہ سازیوں پراے مسیح وقت بتلا یہ دلوں میں درد کیوں ہیں
آہ یہ چارہ سازیاں ہائے یہ بے نیازیاںسب سے نظر ملی ہوئی سب سے مگر الگ الگ
لاچار ہو کے بیٹھ گئیں چارہ سازیاںہوگا ترا مریض نہ اچھا ترے بغیر
اور اس کشتی پرآنے والی دو چار صدیوں کا سفر کیا جا سکتا ہے
سلسلہ رونے کا صدیوں سے چلا آتا ہےکوئی آنسو مری پلکوں پہ ٹھہرتا ہی نہیں
चारा-साज़ियोंچارہ سازیوں
help, cure-plural
چراغ اندر کی سازشوں سے بجھے ہوئے ہیںاور اس کا الزام بھی ہوا پر چلا گیا ہے
بوڑھے کمزور والدین کے ساتھجی رہا ہوں میں کتنے چین کے ساتھ
نفرت نام کی اس نا لائق بلی نےخون ہمارا صدیوں چاٹا ہے بھائی
پھر ایک بچہ ہے رونے والاپھر آ گیا ہے کھلونے والا
ہجر صدیوں کے تحیر کی گرہ کھولے گااک زمانے کو رلاؤں گا چلا جاؤں گا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
کہاں سے چلا تھا کہاں آن نکلاپریشان آیا پریشان نکلا
لے گیا کیفؔ صلیبوں کو اٹھا کر کوئیغم کے ماروں نے کسی وقت جو مرنا چاہا
شجر کو چھوڑ چلا پات پات کا جادواگایا گھات نے ٹہنی پہ رات کا جادو
کوئی چرا کے لے گیا صدیوں کا اعتقادمنبر کی سیڑھیوں سے اتر جائیے جناب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books