تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chahchahaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chahchahaa"
مزید نتائج "chahchahaa"
نظم
جلوۂ سحر
کہیں درختوں میں غول چڑیا کا بیٹھ کر چہچہا رہا ہے
کہیں سے طوطوں کا جھنڈ اٹھا فضائے گلشن میں غل مچائے
نشور واحدی
نظم
بہار کا موسم
ہیں پیڑوں میں چھپے ہوئے پرند چہچہا رہے
خدا کی شان دیکھ کر خوشی سے ہیں وہ گا رہے
محمد شفیع الدین نیر
غزل
چمن میں چہچہا بلبل کا بس جوں ہی سنا ہم نے
تو بس یاروں میں ہم کو شعر خوانی اپنی یاد آئی
