aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dev-daaro.n"
آندھیوں کے دل کی دھڑکندیو داروں کے تنوں میں
وہ دیکھ کہ موجیں رقص کناں ہیں سطح زمیں پر گنگا کینو وارد آریہ حیرت میں ہیں دیکھ کے شان اس دریا کی
میری سانسوں پہ بھی آہوں کا چلن رہتا ہےبے وفا اور نہ دے دردوں کے چھالے مجھ کو
شاعرساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر
مجھے دائروں کے ہجوم میں کہیں بھیج دےمری وسعتوں کو دوام کر کف کوزہ گر
نئے امکاں کو صورت دے رہا ہوںگرا کر خود در و دیوار اپنے
مجھ کو بھی جاگنے کی اذیت سے دے نجاتاے رات اب تو گھر کے در و بام سو گئے
گرا کر خود در و دیوار اپنےمیں اپنے گھر کو وسعت دے رہا ہوں
بے دینوں کو مرتضیٰ نے ایماں بخشادین داروں کو جنت کا گلستاں بخشا
جلد آؤ تو منتظر ہیں ہمہو گئی دیر تو در و دیوار
حسرت ہے میرا سوز دروں حد سے بڑھا دےیا شوق تماشا کی تمنا ہی مٹا دے
وہ طلسم ہوش ربا سنا وہ پری دیو کی کتھا سنامیں ڈروں تو مجھ کو گلے لگا مجھے بازوؤں کا حصار دے
در و دیوار کی یہ بے حسی کب تک سہوں آخرمری خلوت کو بھی کچھ عکس کچھ پرچھائیاں دے دے
رات مدت سے آنکھوں میں کٹتی ہوئیاور چپ کے دروں سے سنائی بھی دے
منظر شہر ہے خوں بار ذرا دیر سے آرو رہے ہیں در و دیوار ذرا دیر سے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books