aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faisal fehmi"
فیصل فہمی
شاعر
محبت کے حوالے ڈھونڈھتا ہےاندھیروں میں اجالے ڈھونڈھتا ہے
اور تو کچھ نہیں کیا ہوگامیں نے پھر موت کو جیا ہوگا
پہلے تمام شہر کو صحرا بنائیں گےپھر وحشتوں کی ریت پہ سویا کریں گے ہم
ہر لمحۂ موجود کے امکان سے پہلےاک میں ہی یقینی تھا ترے گیان سے پہلے
عشق کی آج انتہا کر دوروح کو جسم سے جدا کر دو
جاء الحق و زهو الباطل حصہ دوم
احمد یار خاں نعیمی
تمہاری خاموش سلگتی سانسوں میںاپنے وجود کا احساس ڈھونڈھتا رہتا ہوں
تاریک سرابوں کی چکا چوند میں گم صمتھا سخت مسلمان میں ایمان سے پہلے
کوئی جہاں میں صاحب ایماں نہ بن سکاتف ہے کہ عشق مذہب انساں نہ بن سکا
اک نظر مڑ کے مجھے دیکھ اے جانے والےیہ جو لمحے ہیں کبھی پھر نہیں آنے والے
بہتا رہا میں ساحل دنیا کی ریت پرآخر بدن کی خاک سمیٹی تو گھر گیا
کسی فرد محبت سے بھلا امید کیا رکھنامحبت بے وفا تھی بے وفا ہے بے وفا ہوگی
تا عمر طفل دل پہ یتیمی کا کرب تھاکوشش تو کی مگر میں کبھی ماں نہ بن سکا
میں اپنے آپ کا سب سے بڑا مخالف ہوںمری ہی طرح کا اک شخص اور ہے مجھ میں
کیوں آسمان ہجر کے تارے چلے گئےاب کیا ہوا جو خواب تمہارے چلے گئے
یہی سب لوگ ہیں ان سب نے مرا قتل کیایہ مری قبر کو پھولوں سے سجانے والے
سنو خاموش ہی ہستی مری تم سے جدا ہوگیکہ اب ہر اک فریاد عنایت بے نوا ہوگی
اجاڑ دوں میں یہ دنیا وہ زور ہے مجھ میںکئی اداس ہواؤں کا شور ہے مجھ میں
اشکوں کو چن کے آنکھوں میں بویا کریں گے ہمرونا تمام شہر کا رویا کریں گے ہم
اس دست اختیار میں اک جان ہی تو تھیہم تم پہ اپنی جان کو وارے چلے گئے
آج تو کچھ پیار کے بیمار کا بھی ذکر ہوکب تلک بیٹھیں گے یوں ہی پھول مرجھائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books