aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gam-e-siyaasat-e-ahl-e-jahaa.n"
درود بر سر کرب تغیر موسمغم سیاست اہل جہاں تو کچھ بھی نہیں
ہم کو خیال خدمت اہل جہاں تو ہےطاقت نہیں ہے پاؤں میں منہ میں زباں تو ہے
بس یوں ہی ہم سری اہل جہاں ممکن ہےدم بدم اپنی بلندی سے اترتا جاؤں
خندۂ اہل جہاں کی مجھے پروا کیا ہےتم بھی ہنستے ہو مرے حال پہ رونا ہے یہی
نگاہ اہل جہاں میں شکستہ حال ہوں میںجواب جس کا نہیں ہے وہ اک سوال ہوں میں
گھر کے مضمون کی زیادہ تر صورتیں نئی زندگی کے عذاب کی پیدا کی ہوئی ہیں ۔ بہت سی مجبوریوں کے تحت ایک بڑی مخلوق کے حصے میں بے گھری آئی ۔ اس شاعری میں آپ دیکھیں گے کہ گھر ہوتے ہوئے بے گھری کا دکھ کس طرح اندر سے زخمی کئے جارہا ہے اور روح کا آزار بن گیا ہے ۔ ایک حساس شخص بھرے پرے گھر میں کیسے تنہائی کا شکار ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اجتماعی دکھ ہے اس لئے اس شاعری میں جگہ جگہ خود اپنی ہی تصویریں نظر آتی ہیں ۔
اہل حدیث اور سیاست
نذیر احمد رحمانی
مرأۃ الاحوال جہاں نما
احمد بہبہانی
سیاست جاپان
علی امام بلگرامی
تاریخ
عہد نبوی کی اسلامی سیاست
شیخ محمد احمد پانی پتی
عہد اکبری میں علماء کے علمی و سیاسی نقوش
عادل فراز
فخرالحسن معہ ترجمہ علی حسن
فخرالدین فخر جہاں
غم جاناں
ہاجرہ نازلی
معاشرتی
دیوان سیادت پناہ
سید شاہ محمد حسینی
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں
شبنم نقوی
غزل
مجموعہ
اصول سیاست خارجی
عبدالعلی
سیاسی
یہ صورت گر کچھ خوابوں کے
طاہر مسعود
انٹرویو
غم حسین اور محرم کی بدعتیں
عبداللہ العمادی
اسلامیات
مرزا مظہر جان جاناں
سید تبارک علی نقش بندی
تحقیق
یوں ہی گر روتا رہا غالبؔ تو اے اہل جہاںدیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گئیں
میں پیروی اہل سیاست نہیں کرتااک راستہ ان سب سے جدا چاہئے مجھ کو
سارے اہل جہاں میں عیال خداگبر کیا دہریہ کیا مسلمان کیا
برائے اہل جہاں لاکھ کج کلاہ تھے ہمگئے حریم سخن میں تو عاجزی سے گئے
میں خوب اہل جہاں دیکھے اور جہاں دیکھاپر آشنا کوئی دیکھا نہ مہرباں دیکھا
اہل جہاں کے ساتھ وفا یا جفا کروںمیری سمجھ میں کچھ نہیں آتا ہے کیا کروں
اہل جہاں حریف ہمارے ہوئے تو کیاہم بھی ہیں آج وقت کے مارے ہوئے تو کیا
کیا خبر تھی منحرف اہل جہاں ہو جائیں گےہوتے ہوتے مہرباں نا مہرباں ہو جائیں گے
نہیں معلوم پائیں گے سکوں اہل جہاں کب تکخدا جانے رہے گا اس زمیں پر آسماں کب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books