تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghar-baar"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghar-baar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ghar-baar
घर-बार گَھر بار
ہندی
گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو
bas-bhar
बस-भर بَس بَھر
طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے
ghar kii baat
घर की बात گَھر کی بات
ہندی
آپس کی بات، نجی معاملہ، معاملۂ واحد، گھر کا بھید، پوشیدہ راز
مزید نتائج "ghar-baar"
نظم
نشیب و فراز
عصمتیں لٹتی رہیں گھر بار بھی جلتے رہے
توڑ کر ناطہ خدا سے ہاتھ ہم ملتے رہے