aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gharshana in english"
"This is an "english medium" school. English medium! I don't want to hear you speak anything but english. And if I catch anyone speaking urdu, he will be punished severely." خیر یہ بات تو ہمیں پتہ ہی تھی اور ہم کچھ نہ کچھ ایسے ناپسندید ہ واقعات کے لیے تیا...
اب ’’اصلیت‘‘ کو دیکھیے۔ جیسا کہ معلوم ہے، ملٹن کا لفظ SENSUOUS ہے۔ کلیم الدین صاحب نے صحیح کہا ہے کہ SENSUOUS وہ نہیں جو ’’اصلیت‘‘ ہے۔ انہوں نے اپنی ’’فرہنگ ادبی اصطلاحات‘‘ میں یہ بھی ٹھیک لکھا کہ یہ لفظ ملٹن کا اختراع کردہ ہے۔ لیکن اس کے ترجمے...
مزے کی بات ہے کہ وارث علوی باوصف اپنی شدید باغیانہ روش کے حقیقت نگاری کے افسانے کو علامت نگاری کے دوسرے تمام افسانوی اسالیب پر ترجیح دے رہے ہیں، جن میں MYTHS اور LEGENDS بھی ہیں اور تمثیلی داستانیں اور حکایتیں بھی۔ اس فریم ورک سے فکشن کا جو...
ایک نازک ننھا ہاتھمیری اک انگلی پکڑ کر
ہے دل کی مسند ٹھکانہ اس کاوجود میرا گھرانا اس کا
تمہاری یاد سے روشن مرا غم خانہ رہتا ہےاجالا روشنی شمس و قمر سب خیریت سے ہیں
اور انگلی سے آسمان پرمیں تیرے لئے دعائیں لکھتی ہوں
انگلیاں اٹھیں گی چاروں آپ پرآپ اک انگلی اٹھائیں تو سہی
نتیجہ شرافت کا ہوتا یہی ہےسبھی آج انگلی اٹھانے لگے ہیں
میں اپنے غم خانۂ جنوں میںتمہیں بلانا بھی جانتا ہوں
آپ انگلش میں بات کرتے ہیںآپ کیا جانیں میم دال کے دکھ
سورج کی تین بانہیں ٹوٹ گئیںانہوں نے اپنی ایک ایک انگلی کاٹی
چبھ گیا اس کے ہاتھ میں کانٹااور انگلی سے خون بہنے لگا
اپنے غم خانۂ تخیل میںتجھ سے ہوتی ہے گفتگو اب بھی
تم پہ اب انگلی نہ اٹھے گی کوئیہنسنے والو بے خطر ہنستے رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books