aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-sharaab"
تو ہم سے جو ہم شراب ہوگابہتوں کا جگر کباب ہوگا
خون دل ہے شراب کے ماننداور جگر ہے کباب کے مانند
گو ہم شراب پیتے ہمیشہ ہیں دے کے نقدلیکن مزا کچھ اور ہی پایا ادھار میں
روز محشر بھی ہوش گر آیاجائیں گے ہم شراب خانے کو
پیوں نہ رشک سے خوں کیونکہ دم بہ دم اپناکہ ساتھ غیر کے وہ آج ہم شراب ہوا
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
ख़राब-हाल خَراب حال
برے حال، پریشان احوال، سرگرداں
عربی
शरार-ए-ग़म شَرارِ غَم
sparks of sorrow
हाल ख़राब होना حال خَراب ہونا
زبُوں حالی کو پہون٘چنا.
दाम ख़राब करना دام خَراب کَر٘نا
روپیہ کے عوض خراب چیز مول لینا
شرعۃ الحق
سید محب الحق
دیگر
شرح کافیہ
مولوی عبدالحق
اسرار الحق مجاز
شارب ردولوی
سوانح حیات
شرح اصطلاحات بنکاری
احسان الحق
لغات و فرہنگ
جویائے حق
عبدالحلیم شرر
جویائ حق
للہ الحمد
شاداب ذکی بدایونی
حمد
شہاب ثاقب
ابو محمد عبدالحق
رسالۂ شرع محمدی
محمد عبدالحی
ناول
مونوگراف
تاریخی
شمارہ نمبر-002
اظہارحق
سبو میں عکس رخ ماہتاب دیکھتے ہیںشراب پیتے نہیں ہم شراب دیکھتے ہیں
کچھ ایسی بے خودی چھائی تھی غم کی اے ساحرؔکہ ہم شراب بھی پی کر خمار کو ترسے
کر تو لیں ہم شراب سے توبہپھر طبیعت جو راہ پر آئی
مشقتی ہیں ترے کاخ و کوئے ہجر کے ہمشراب ہجر پیالے میں بھر کے دیکھتے ہیں
آ رہا ہے شباب آنے دواب تو یہ انقلاب آنے دو
ہے شاداب نفرت کا جنگل بہت ہیمحبت کا ہر پیڑ سوکھا پڑا ہے
غم کے ماروں کا ہے سہارا چاندکتنا اچھا ہے کتنا پیارا چاند
ابر ہے ابر ہے شراب شرابساقیا ساقیا شتاب شتاب
شام تک میری بیکلی ہے شرابشام کو میری سر خوشی ہے شراب
سچ کہا زاہد یہ تو نے زہر قاتل ہے شرابہم بھی کہتے تھے یہی جب تک بہار آئی نہ تھی
ہر سہارا بے عمل کے واسطے بیکار ہےآنکھ ہی کھولے نہ جب کوئی اجالا کیا کرے
ہے ابھی مہتاب باقی اور باقی ہے شراباور باقی میرے تیرے درمیاں صدہا حساب
اک قیامت ہے جوانی اک قیامت ہے شبابہر تبسم ایک طوفاں ہر نظر اک انقلاب
آیا ہے شیب سر پہ گیا ہے شباب ابکرنا جو کچھ ہو تم کو سو کر لو شتاب اب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books