aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "humorous"
سبھی سے ہم ادب سے اور ہنس کے بات کرتے ہیںہمیں اس سے زیادہ بس اداکاری نہیں آتی
کون سنتا ہے بھکاری کی صدائیں اس لیےکچھ ظریفانہ لطیفے یاد کر لیتے ہیں ہم
زندگانی کا یہ پہلو کچھ ظریفانہ بھی ہےیعنی اس کی ہر حقیقت ایک افسانہ بھی ہے
ادبی سماجیات، ادب کو سماج کے رشتوں سے اور سماج کو ادب کے وسیلے سے پہچاننے کی کوشش ہے۔ ادبی سماجیات، ادب کا مطالعہ سماج کے وسیلۂ اظہار کے طور پر ہی نہیں کرتی بلکہ اس کے آئینے میں عصری مسائل، اقدارِ حیات، بدلتے ہوئے ذوقِ سلیم اور ان کے...
اردو کے دس بہترین مزاحیہ سفر نامے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین مزاحیہ سفرنامے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
دس بہترین مزاحیہ اردو کہانی کی کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر سرفہرست مزاحیہ کہانیوں کے مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
humouroushumourous
مَذاقِیَہ
humoroushumorous
متلون مزاج
tumoroustumorous
رَسولی والا
پطرس کے مضامین
پطرس بخاری
مضامین
آب گم
مشتاق احمد یوسفی
نثر
اردو کی آخری کتاب
ابن انشا
اردو ادب میں طنز و مزاح
وزیر آغا
تنقید
ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی کچھ میری اور کچھ ان کی زبانی
مرزا فرحت اللہ بیگ
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت
خالد محمود
اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
رؤف پاریکھ
منتخب طنز و مزاحیہ نظمیں
بشریٰ ناہید ادیب
مزاحیہ
جاپان چلو جاپان چلو
مجتبی حسین
چراغ تلے
زرگزشت
مولوی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی
طنز و مزاح تاریخ و تنقید
آؤ
سعادت حسن منٹو
بجنگ آمد
کرنل محمد خان
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books