aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "istehsaal"
استبصار پریس، بریلی
ناشر
مرے خلوص کا یاروں نے آسرا لے کرکیا ہے خوب مری دوستی کا استحصال
زر کثیر، سیہ قومیں، خام معدنیاتکثیف تیل کے چشمے، عوام، استحصال
استحصالسگریٹ اپنے وجود کو دھویں میں تبدیل کر رہا ہے
ہو وہ انساں کی خدائی یا مشینوں کا نظامزد پہ استحصال کی مزدور تھا مزدور ہے
इस्तेहसालاستحصال
exploitation
प्राप्त करना, लेना, हासिल करना।
کشتہ جات ترکیب واستعمال
شاہ نور فیصل
میر انیس کی شاعری میں رنگوں کا استعمال
ضمیر اختر نقوی
کلام غالب میں تلمیحات کا استعمال
عائشہ سلطانہ
خواتین کی تحریریں
ڈاکٹری آلات اور ان کا طریق استعمال
حکیم غلام نبی
کھیتی میں اوزاروں کا استعمال
شری جگدیو سنگھ دیو
ترجمہ
کلام الامام امام الاکلام
ماسٹر رام چندر
اسلامیات
شماریات اور کاروبار میں ان کا استعمال
استعمال جر ثقیل
منو لال
استدلال
قانون
خطبہ استقبال
سید عبداللہ
خطبات
سائنسی آلات کا گھریلو استعمال
حافظ عبدالرحمن
سائنس
غایۃ الاستحسان فی حس مخ الانسان
حکیم محمد عبدالوحید
انتخاب تعزیرات ہند قابل استعمال ہر عدالت فوجداری
ڈاکٹر چھیدی لال
خاندانی استحکام
محمد یوسف اصلاحی
حق دیا جاتا نہیں پورا کسی مزدور کوایسے استحصال کے لاکھوں یہاں انداز ہیں
اگر ہم صابن اور لیونڈر کا ذکر کر سکتے ہیں تو ان موریو ں اور بدروؤں کا ذکر کیو ں نہیں کر سکتے جو ہمارے بدن کا میل پیتی ہیں۔ اگر ہم مندروں اور مسجدوں کا ذکر کر سکتے ہیں تو ان قحبہ خانوں کا ذکر کیوں نہیں کر سکتے...
میں تہذیب و تمدن اور سوسائٹی کی چولی کیا اتاروں گا جو ہے ہی ننگی۔۔۔ میں اسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی نہیں کرتا، اس لئے کہ یہ میرا کام نہیں درزیوں کا ہے۔ لوگ مجھے سیاہ قلم کہتے ہیں، میں تختہ سیاہ پر کالی چاک سے نہیں لکھتا، سفید...
گداگری قانوناً بند کر دی جاتی ہے مگر وہ اسباب و علل دور کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی جو انسان کو اس فعل پر مجبور کرتے ہیں۔ عورتوں کو سر بازار جسم فروشی کے کاروبار سے روکا جاتا ہے مگر اس کے محرکات کے استیصال کی طرف کوئی توجہ...
سیاسیات سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیڈروں اور دوا فروشوں کو میں ایک ہی زمرے میں شمار کرتا ہوں۔ لیڈری اور دوا فروشی، یہ دونوں پیشے ہیں۔ دوا فروش اور لیڈر دونوں دوسروں کے نسخے استعمال کرتے ہیں۔...
شراب، افیم، چرس، بھنگ اور تمباکو کا عالمگیر استعمال اس لئے نہیں ہوتا کہ یہ چیزیں فرحت یا دل بستگی کا سامان مہیا کرتی ہیں۔ بلکہ ان کا استعمال صرف اس لئے کیا جاتا ہے کہ ضمیر کے مطالبات سے خود کو چھپا لیا جائے۔...
دس راؤنڈ چلانے اور تین آدمیوں کو زخمی کرنے کے بعد پٹھان بھی آخر سرخ رو ہو ہی گیا۔ ایک افراتفری مچی تھی۔ لوگ ایک دوسرے پر گر رہے تھے۔ چھینا جھپٹی ہورہی تھی۔ مار دھاڑ بھی جاری تھی۔ پٹھان اپنی بندوق لیے گھسا اور تقریباً ایک گھنٹہ کشتی لڑنے...
زبان میں بہت کم لفظ فحش ہوتے ہیں۔ طریق استعمال ہی ایک ایسی چیزہے جو پاکیزہ سے پاکیزہ الفاظ کو بھی فحش بنا دیتا ہے۔...
محنت کش مزدوروں کی صحیح نفسیات کچھ ان کا اپنا پسینہ ہی بطریق احسن بیان کر سکتا ہے۔ اس کو دولت کے طور پر استعمال کر کے اس کے پسینے کی روشنائی میں قلم ڈبو ڈبو کر گرانڈیل لفظوں میں منشور لکھنے والے، ہو سکتا ہے بڑے مخلص آدمی ہوں،...
اپدیشوں میں بیت نہ جائےجیون ہے کرم استھل بابا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books