aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-e-ma.aanii"
غم دوام محبت ہے تشنۂ معنیفنا کے بعد اگر منزل حیات نہیں
قابل رشک ہے اے دوست حیات مانیؔتیری یادوں کا شبینہ کبھی افکار کی رات
یہ فضائے فکر اے مانیؔ ہے معراج سخناب مگر تخیل میں وہ برق سامانی کہاں
لفظوں کے کاروبار میں پہچان ہو گئیںجان سخن سے آپ مری جان ہو گئیں
جزا ہے غم کی تو مل جائے آج اے مانیؔکہ سو غموں کا ہے غم کل کا انتظار مجھے
जान-ए-जानी جانِ جانی
بہت عزیز.
यार-ए-जानी یارِ جانی
نہایت پیارا دوست، وہ یار جس پر جان واری جائے
فارسی
दुश्मन-ए-जानी دُشْمَنِ جانی
کَٹّر حریف، مخالف
सू-ए-ज़नी سُوءِ ظَنی
بد گَمانی
پیر صاحب مانکی شریف سید امین الحسنات اور انکی سیاسی جدوجہد
سید وقار علی شاہ
سوز مانیؔ کا زمانہ میں ہے کس کو احساسآج پھر درد مرے پہلو میں بیکار اٹھا
کوکب جام و سبو فرش پہ ڈھلکے ہوں گےشام ہم انجمنی صبح بکھرنے کے لیے
خراب شوق ہوا جب سے اس نگاہ کا دلچراغ مے کدہ ہے گاہ خانقاہ کا دل
چشم ساقی سے گرا جاتا ہے ظرف مے کشاںتوڑ دیں ساغر جنہیں احساس بیش و کم ہوا
نیند میں ہے زمیں آسماں سو گیاآ بھی جاؤ کہ سارا جہاں سو گیا
زمانہ جب کبھی آمادۂ فریب ہواکسی نے پردہ اٹھایا ہے آگہی کے لیے
عجب نہیں مجھے مل جائے منصف منصورلبوں تک آ کے رکی ہے اس ایک بات کے بعد
آسودہ زمانے کی بے راہروی توبہوہ مشق ستم جب تک جاری رہے احساں ہے
کٹی ایک عمر فرقت سر برزخ محبتکہ چلا نہ جا رہا تھا دل ناتواں سے آگے
قید جب ہم پہ لگی وسعت داماں کے لیےکتنی کثرت سے کھلے پھول گلستاں کے لیے
یہی وہ مانیؔ ہے سلمائے گونڈوانہ تراجو فیض رخ سے ترے صاحب کتاب بھی ہے
مانیؔ کہہ دو شاعری جزویست از پیغمبریہم پئے تبلیغ ملک دلبری میں آ گئے
سوز دروں نے راہ کو آساں بنا دیاجب آگ میں گرے تو گلستاں بنا دیا
عیش رفتہ کا یہی ہے وہ شبستاں اے دوستیہیں خوابیدہ تھی آرام دل و جاں اے دوست
شاید نشان ہے یہ محبت کا آخریمیرے مزار جان پہ ٹوٹا پڑا چراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books