aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "joo e sheer anand narayan mulla ebooks"
سر محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلےتو نے روکا بھی تھا بندے کو خطا سے پہلے
آئینۂ رنگین جگر کچھ بھی نہیں کیاکیا حسن ہی سب کچھ ہے نظر کچھ بھی نہیں کیا
خون جگر کے قطرے اور اشک بن کے ٹپکیںکس کام کے لیے تھے کس کام آ رہے ہیں
ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگاک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
حد تکمیل کو پہنچی تری رعنائی حسنجو کسر تھی وہ مٹا دی تری انگڑائی نے
جوئے شیر
آنند نرائن ملا
شاعری
مختصر اپنی حدیث زیست یہ ہے عشق میںپہلے تھوڑا سا ہنسے پھر عمر بھر رویا کیے
دل بے تاب کا انداز بیاں ہے ورنہشکر میں کون سی شے ہے جو شکایت میں نہیں
فرق جو کچھ ہے وہ مطرب میں ہے اور ساز میں ہےورنہ نغمہ وہی ہر پردۂ آواز میں ہے
نظام مے کدہ ساقی بدلنے کی ضرورت ہےہزاروں ہیں صفیں جن میں نہ مے آئی نہ جام آیا
غم انساں سے جو دل شعلہ بجاں ہوتا ہےوہی ہر دور میں معمار جہاں ہوتا ہے
دیار عشق ہے یہ ظرف دل کی جانچ ہوتی ہےیہاں پوشاک سے اندازہ انساں کا نہیں ہوتا
جو شب سیاہ سے ڈر گئے کسی شام ہی میں بھٹک گئےوہی تاجدار سحر بنے جو سیاہیوں میں چمک گئے
حسن کے جلوے نہیں محتاج چشم آرزوشمع جلتی ہے اجازت لے کے پروانے سے کیا
گلے لگا کے کیا نذر شعلۂ آتشقفس سے چھوٹ کے پھر آشیاں ملے نہ ملے
صبح نو آ گئی تیرگی مٹ گئی شور ہے ہر طرف انقلاب آ گیامجھ کو ڈر ہے اندھیرا کوئی رات کا منہ پہ ڈالے سحر کی نقاب آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books