aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohnagii"
بدل سکا نہ مکانوں کی کہنگی کا مزاجوہی فضا رہی دیوار و در سجا کر بھی
کٹا پھٹا سہی ملبوس کہنگی نہ اتارترے لیے یہی دیوار آبرو ہے بہت
اے کہنگیٔ نظم شب و روز ہوشیاردل سے اک آفتاب کو چمکا رہا ہوں میں
وہی ہے کہنگیٔ ظلمت خلا اور میںنئی اڑان نئے بال و پر میں روشن ہوں
اسے اتار کہ اب ساتھ یہ نہیں دے گیقبائے کہنگی شرمندۂ رفو ٹھہری
कोहनगी کُہْنَگی
پُرانا پن، قدامت، قدیم ہونا، بوسیدگی، کہن سالی، بڑھاپا
فارسی
بے چہرگی
بھارت بھوشن پنت
مجموعہ
چلو نہ اس کہنگی کو تج کرحیات کے اس وسیع جنگل
کہنگی کے دامن میں دہر کا نیا پن ہےقصر ہے جو مدفن تھا باغ تھا وہ جو بن ہے
چھپائے چھپتی نہیں ان سے کہنگی دل کینئے لباس وہ ہر دم بدلتے رہتے ہیں
کیسے کیسے بنا دئے چہرےاپنی بے چہرگی بناتے ہوئے
پھر دل میں سوچتی ہے کہ کیا خاک کھاؤں گیآخر چبینا اس کا بھناتی ہے مفلسی
اپنی بے چہرگی چھپانے کوآئنے کو ادھر ادھر رکھا
بے چہرگی کی بھیڑ میں گم ہے ہر اک وجودآئینہ پوچھتا ہے کہاں خد و خال ہے
اپنی بے چہرگی چھپانے کوآئینے کو ادھر ادھر رکھا
آئنے میں مسکراتا میرا ہی چہرہ مگرآئینے سے جھانکتی بے چہرگی بالکل الگ
چار سو پھیلی ہوئی بے چہرگی کی دھند میںایک دن بے عکس ہو کر آئنہ رہ جائے گا
کیسے کیسے بنا دیئے چہرےاپنی بے چہرگی بناتے ہوئے
ہر ہر قدم پہ آئنہ بردار ہے نظربے چہرگی کو کوئی کہاں تک چھپائے گا
میں اک کردار کی صورت کئی پرتوں میں جیتا ہوںمری بے چہرگی کا ایک چہرہ روز ہوتا ہے
وہی رخسار و چشم و لب ان کےوہی بے چہرگی ہماری ہے
آنسوؤں میں بھگو کے کھاؤں گیسوکھی روٹی خرید لائی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books