aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulliyat e meer mir taqi mir ebooks"
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
ہمیں آمد میرؔ کل بھا گئیطرح اس میں مجنوں کی سب پا گئی
دیار میر تقی میرؔ کو سلام کرویہاں خدائے سخن گاہ گاہ بیٹھتے ہیں
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہماب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
دور بیٹھا غبار میرؔ اس سےعشق بن یہ ادب نہیں آتا
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
اس عنوان کے تحت ہم نے ان شعروں کو جمع کیا ہے جو میر تقی میر جیسے عظیم شاعر کو موضوع بناتے ہیں ۔ میر کے بعد کے تقریبا تمام بڑے شعرا نے میر کی استادی اور ان کی تخلیقی مہارت کا اعتراف کیا ۔ آپ ان شعروں سے گزرتے ہوئے دیکھیں گے کہ کس طرح میر اپنے بعد کے شعرا کے ذہن پر چھائے رہے اور کن کن طریقوں سے اپنے ہم پیشہ لوگوں سے داد وصول کرتے رہے ۔
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
کلیات میر
میر تقی میر
کلیات
ذکر میر
خود نوشت
انتخاب میر
انتخاب
دیوان
دیوان میر
کلام میر تقی میر
میر کی آپ بیتی
خودنوشت
فیض میر
ترجمہ
کلب علی خاں فائق
فرہنگ کلیات میر
فرید احمد برکاتی
لغات و فرہنگ
انتخاب کلام میر
شاعری
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
کچھ حقیقت نہ پوچھو کیا ہے عشقحق اگر سمجھو تو خدا ہے عشق
خوشا حال اس کا جو معدوم ہےکہ احوال اپنا تو معلوم ہے
عشق ہے تازہ کار و تازہ خیالہر جگہ اس کی اک نئی ہے چال
ثناے جہاں آفریں ہے محالزباں اس میں جنبش کرے کیا مجال
ضبط کروں میں کب تک آہ ابچل اے خامے بسم اللہ اب
آرسی اس کے سامنے دھر لوکب ہے ویسی مواجہہ کر لو
احوال میرؔ کیوں کر آخر ہو ایک شب میںاک عمر ہم یہ قصہ تم سے کہا کریں گے
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books