aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miinaakshii"
مناکشی جی جی ویشا
born.1978
شاعر
میناکشی راج
میناکشی معصوم
born.1991
میناکشی ورما
ناشر
میناکشی پرکاشن، میرٹھ
میناکشی پبلیکیشنز، دہلی
وہ بے وفا ہے ہمیں یہ ملال تھوڑی ہےہمیں بھی رات دن اس کا خیال تھوڑی ہے
اپنی ہستی مٹا کے کیا ہوگااس کو اپنا بنا کے کیا ہوگا
آرزو اور خواب لے جاؤہر امانت جناب لے جاؤ
ہم انہیں درد دل سناتے ہیںوہ فقط ہاں میں ہاں ملاتے ہیں
گر مانتے ہو اس کو خدا مطمئن رہوجو بھی ملا ہے جتنا ملا مطمئن رہو
मीनाक्षीمیناکشی
Minakshi-allusion
اگر نہ روئیں تو آنکھوں پہ بوجھ پڑتا ہےکریں جو گریہ تو راتوں پہ بوجھ پڑتا ہے
روح پہنے اک بدن سے مر رہے ہیںحرف جو میرے سخن سے مر رہے ہیں
تیر کی نوک پہ میناکشی رہتی ہے سدالکشے سادھے گا کہاں تک یہ نشانے والا
یہ جو لوٹی ہے چراغوں کو بجھا کے پیچھےحوصلے اور کسی کے ہیں ہوا کے پیچھے
خودکشی لگتی ہے آسان یہی ہوتا ہےعشق میں آخری نقصان یہی ہوتا ہے
ہمیں تو صرف یہی اک خوشی ہے تھوڑی بہتہماری اس سے جو وابستگی ہے تھوڑی بہت
خواب کے پاس ہیں تعبیر سے وابستہ ہیںپھر بھی یہ فیصلے تقدیر سے وابستہ ہیں
ہاتھ پر تتلی بٹھانا چاہتی ہوںمیں گلوں کا دل جلانا چاہتی ہوں
ہجر میں مجھ کو تو اب خود کا پتہ یاد نہیںتجھ سے بچھڑا ہوں تو کچھ تیرے سوا یاد نہیں
اک شمع غم تو دل میں ہی بس جل رہی تھی دوستیہ زندگی تو ایسے بھی بس چل رہی تھی دوست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books