aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misraa-e-uulaa"
سانس کھینچیں تو مصرع اولیٰسانس چھیڑیں تو مصرع ثانی
یہ اور بات مصرع اولیٰ میں کچھ نہیںلیکن وہ حسن مصرع ثانی میں دے گیا
برف پگھلی تو جدا پانی ہوامصرع اولی بہا ثانی ہوا
جو منظر مصرع اولیٰ میں گم تھاوہ منظر مصرع ثانی سے نکلا
मिस्रा'-ए-ऊलाمصرع اولیٰ
رک : مصرع اوّل
मिस्र'अ-ए-ऊलाمِصْرَعَۂ اُولیٰ
شعر کے دو مصرعوں میں سے پہلا ، شعر کا نصف اوّل ۔
مصری احرام اور نجات عالم خدائی انتظام
ترتیب الیراق فی فتوح المصر والعراق
مولوی سید احمد علی رامپوری
تاریخ اسلام
تاریخ فاطمیین مصر
ڈاکٹر زاہد علی
جغرافیۂ مصر
اسمٰعیل آفندی علی
اہرام مصرے
حکیم محمد علی خان
اہرام مصری
اھرام مصری
دیگر
انقلاب مصر
مرزا فدا علی خنجر لکھنوی
ناول
عالمی تاریخ
آ تجھ کو بتاؤں میں
میر معین الدین علی مصر
مجموعہ
سیرت شہید کربلا
علی جلال حسینی مصری
ترجمہ تاریخ واقدی
مولوی بشارت علی خان
رکی ہیں مصرع اولیٰ پہ دھڑکنیں سب کیاسیرؔ مصرع ثانی سانی سنائیں اللہ
جدید رنگ میں آیا جو مصرع اولیٰحسد سے مصرع ثانی کا رنگ اڑنے لگا
شعر میں رکھو اگر مصرع اولی میں مجھےمیری تنہائی کو پھر مصرع ثانی کرنا
لفظ کا دریا اترا دشت معانی پھیلامصرعۂ اولیٰ ہی میں مصرعۂ ثانی پھیلا
میں مصرع اولیٰ ہوں تو آئینے میں صاحبجو عکس ہے وہ مصرع ثانی تو نہیں کیا
ہر مصرع اولی ہی کہا اتنا بلنداب کیا وہ کہے مصرع خوش تر سے بڑا
لگتا ہے فلک ہم کو اگر مصرع اولیٰتو پھر یہ زمیں مصرع ثانی ہے کہ کیا ہے
شاخ چندن سے لپٹتے ناگ کی یاد آ گئیمصرع اولی جو مہکا مصرع ثانی کے ساتھ
پھر کسی سے بھی گرہ مجھ پہ لگائی نہ گئیکوئی بے ڈھب ہی بہت مصرع اولیٰ ہوا میں
خود مجھے تو بننا ہے مصرع اولیٰ شعر میںتم کو اس کا مصرع ثانی بنانا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books