aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad shah rangeela aslam rahi ebooks"
ہیں وقف جان و دل مرے اس کام کے لیےپڑھیے درود رہبر اسلام کے لیے
عرش کے نوری زمیں کے فرش پر آنے کو ہیںاور اک خاکی کو سیر خلد دکھلانے کو ہیں
لہجے میں شہد جیسی گھلاوٹ نہ رہیوہ مہر و محبت وہ لگاوٹ نہ رہی
راستے منزلوں کے نوحہ گرمنزلیں راستوں کے ماتم میں
الجھنوں میں ہی الجھتی زندگانی رہ گئیبس وفاؤں کی بدولت شادمانی رہ گئی
یہ شب مجھ سے کنارہ کر رہی ہےبڑا گھاٹے کا سودا کر رہی ہے
پہنچا تو رہا ہوں در والا پہ دعا کواب دیکھیے منظور ہے کیا میرے خدا کو
کس قدر تمہید رنگیں ہے شب آلام کیمجھ کو مجھ سے چھینے لیتی ہیں فضائیں شام کی
حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراججلووں سے نبی صبح تجلی شب معراج
عذاب دید کا مژدہ سنا رہا ہے مجھےکسی کی بات سنا کر جلا رہا ہے مجھے
دل ہوا ویراں متاع چشم نم جاتی رہیرفتہ رفتہ شورش طبع الم جاتی رہی
تمام عمر کسی کا سہارا مل نہ سکامیں ایسا دریا تھا جس کو کنارا مل نہ سکا
جادۂ محبت میں رہ گئے تھے ہم تنہاورنہ کیا مٹا سکتا زندگی کا غم تنہا
یہ بھی ممکن ہے مجھے تجھ سے محبت نہ رہےیا رہے بھی تو تری اور ضرورت نہ رہے
پس شام الم کسی مہر نگاہ کو دیکھتے تھےوہ لوگ کہاں مرے حال تباہ کو دیکھتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books