aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohar-e-fanaa"
جنہوں نے پشت سفر پہ مہر فنا کو چوماجنہوں نے صحرا میں شام آئی
تم پر اسرار فنا راز بقا کھل جاتےتم نے ایک بار تو یزداں کو پکارا ہوتا
اس طرح رہبر نے لوٹا کارواںاے فناؔ رہزن کو بھی صدمہ ہوا
ذکر ساقی ہی کافی نہیں اے فناؔبے پیے مے کدہ میں گزارا نہیں
تو کچھ تو مرے ضبط محبت کا صلہ دےہنگام فنا دیدۂ پر نم کی طرح آ
تو کچھ تو مرے ضبط محبت کا صلہ دےہنگام فناؔ دیدۂ پر نم کی طرح آ
اے فناؔ تیری تقدیر میںساری دنیا کے غم رہ گئے
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیںاس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا اے فناؔ اس جہاں سے کنارہ کرو
زندگی نام ہے اک جہد مسلسل کا فناؔراہرو اور بھی تھک جاتا ہے آرام کے بعد
مسرور دید حسن ہے اس واسطے فناؔدنیا کے عیب پر کبھی میری نظر نہ جائے
ہم نے تو فناؔ اتنا مفہوم غزل سمجھاخود زندگیٔ شاعر اشعار میں ڈھل جائے
وہ تمہارا شاعر خوش نوا جسے لوگ کہنے لگے فناؔوہ نثارؔ کہہ کے پکارنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
قید غم حیات بھی کیا چیز ہے فناؔراہ فرار مل نہ سکی عمر بھر پھرے
یوں جگمگا رہا ہے مرا نقش پا فناؔجیسے ہو راستے میں کوئی آئنہ پڑا
سن کے بیان میکدہ دیکھ کے شان میکدہشیخ حرم نے بھی فناؔ مے کو حلال کر دیا
فناؔ تم ہو شاعر تو افسانۂ غمغزل کی زبانی سنانا پڑے گا
شیخ جا رہا ہے یوں سوئے مے کدہ فناؔسر جھکا کے جس طرح عمر رائگاں چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books