تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "musalmaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "musalmaa.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "musalmaa.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
musalmaan
मुसलमान مُسَلْمان
دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا ، اُمت ِمسلمہ کا فرد ، اسلام کا پیرو ، مسلم ۔
عربی, فارسی
mulammaa.n
मुलम्माँ مُلَمّاں
ؔ(عور) گھر میں روزمرہ کے استعمال کی جنس ، مصالحہ ، غلہ اور گھی وغیرہ جو مہینے بھر کے لیے گودام میں رکھوا دیا جائے ، آزوقہ ۔
naa-musalmaan
ना-मुसलमान نا مُسَلمان
جو مسلمان نہ ہو ، غیر مسلم ۔
nau-musalmaan
नौ-मुसलमान نَو مُسَلمان
رک : نو مسلم ۔
مزید نتائج "musalmaa.n"
نظم
طلوع اسلام
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے
تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
علامہ اقبال
غزل
جذبات بھی ہندو ہوتے ہیں چاہت بھی مسلماں ہوتی ہے
دنیا کا اشارہ تھا لیکن سمجھا نہ اشارا، دل ہی تو ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا
تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا
انسان کی اولاد ہے انسان بنے گا
