aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutrib-e-KHush-KHuu"
دل پریشان ہے گلنارؔ تو ماحول اداساب ضرورت ہے کوئی مطرب خوش خو آئے
مطرب خوشنوا پتھروں سے پٹکتا رہا اپنا سرمطرب خوشنوا پتھروں کو سناتا رہا درد دل
کس مطرب خوشنوا کے غم میںفریاد کناں ہے مثل نے دل
اوچھوں کی طبع آزرؔ خوش خو سے پوچھئےجوں ہی ہوائے وقت لگی بس اپھر گئی
کہیں تیز ہے کہیں نرم ہے یہی آنچ مطرب خوشنوامرے نالے میں ترے نغمے میں مرے سوز میں ترے ساز میں
مطرب خوشنوا نہ جا زخم جگر کرید کرچھیڑا ہے جس پہ ساز دل نغمہ وہی سنائے جا
مطرب خوش آواز ہوئی ہے زخم آور آہنگ بلاوہ جو مرے حصے کی لے تھی تیرے گلے میں ڈھلتی ہے
نہ چھیڑ اے مطرب خوش ذوق نغمہ عشق و الفت کاکہ جس سے اک شکستہ دل کے زخموں کو جلا پہنچے
اس نے اک روز میں سو بار رلایا مجھ کومجھ سے پر اس بت خوش خو کو منایا نہ گیا
بزم سخن میں اے رشیدؔ نغمہ سے مجھ کو کام کیاشاعر شوخ فکر ہوں مطرب خوش گلو نہیں
گردش جام ہو جوں گردش چشمان بتاںہاتھ میں مطرب سر خوش کے ستار آئے نظر
چنگ بدست نے بہ لب مطرب دلنواز بھیگرم نوا چمن چمن طائر خوش گلو بھی ہے
اک حال خوش میں بھول گئے کائنات کواب ہم وہاں ہیں مطرب و ساقی جہاں نہیں
شہر میں اور بھی ہوگا کوئی خوش خو تجھ ساآخر کار تیرے زخموں نے بھرنا بھی تو ہے
خوش بیاں خوش رنگ خوش خو خوش نظر خوش دید ہےخوبیوں کا آئنہ وہ مرکز امید ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books