aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nagma-e-gul"
سینے سے دبائے ہوئے اک درد کا نغمہؔہم شہر نگاراں سے بہت دور چلے ہیں
کر بیٹھے ترک عشق ہم چاک گریباں سی لیانغمہؔ بھی خود حیران ہے ہم پارسا اتنے نہ تھے
دل نغمہؔ ان پہ نثار ہےکبھی وہ نگاہ ملائیں تو
شام تنہائی کوئی خواب سجا لے نغمہؔدل کی ویرانی کا ماحول بدل جائے گا
فن موسیقی سے وابستہ ہے اپنی شاعریہم غزل پڑھتے ہیں اے نغمہؔ ہنر کے ساتھ ساتھ
गुल-ए-नग़्मा گُلِ نَغْمَہ
(موسیقی) نغمہ کی خوبی یا حُسن، پُرتاثیری
نغمہ نانک
ہری چند گل امبالوی
سکھ ازم
گل نغمہ
رابندرناتھ ٹیگور
شاعری
جعفر رضا
کلیات
فراق گورکھپوری
مجموعہ
عظیم الدین احمد
گل نغمه
گل صد برگ
جناردن سروپ مظفر نگری
جنہیں ساکن قبر کہتے ہو نغمہؔوہ سب کر رہے ہیں سفر اندر اندر
نالۂ عندلیب و نغمۂ گلکیوں بہار و خزاں میں قید رہے
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
صدائے نغمۂ گل ہے بصد انداز آنے دوفضائے خیمۂ جاں میں چمن کا راز آنے دو
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
شور ہی نغمۂ گل بانگ اذاںشور مندر کا بھجن ہوتا ہے
نغمۂ گل کی باس آتی ہےتار کس نے ہلائے خوشبو کے
نہ کوئی نغمۂ بلبل نہ کوئی نغمۂ گلخدائے صبح سے سب خوش گلو لڑے ہوئے تھے
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
محبت کا ہوں اک پر کیف نغمہمیں ہر محفل میں گلؔ گائی گئی ہوں
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
سن کسی ٹوٹے ہوئے دل کا وہ نوحہ تو نہیںنغمۂ گل کہ جسے دست صبا لکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books