aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nek-baKHt"
جس دن سے میرے گھر میں وہ آئی ہے نیک بختاس دن سے ہیں زبان پہ تالے پڑے ہوئے
اولاد نیک بخت کی اعظمؔ سے پوچھئےجو اپنے گھر میں آپ ہی بیگانہ ہو گیا
جانے کا نام ہی نہیں لیتا وہ نیک بخت''مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے''
کافی ہے نیک بخت کو بی جان ایک مردکسبی کو روز چاہیئے دو چار کی تلاش
اپنی زوجہ سے کہا اک مولوی نے نیک بختتیری تربت پہ لکھیں تحریر کس مفہوم کی
नेक-बख़्तنیک بخت
lucky, fortunate
نیک بخت شوہر
حکیم سید نوازش علی
رومانی
تمام رات رہا مے کدہ نشیں جعفرؔگیا ہے اٹھ کے یہاں سے وہ نیک بخت ابھی
کل واعظوں کے ہاں بھی ترا ذکر خیر تھایہ نیک بخت کیوں ترے مشتاق ہو گئے
جان و دل میں سے نہیں ایک بھی اب نیک نصیبدونوں کم بخت ہوئے آ کے بہم یا قسمت
محترم نیک دل خوش خصال آدمیاب نظر آتے ہیں خال خال آدمی
نقش فریادیبنا پھرتا ہوں میں بازار میں
بیبیوجنتی ہے وہ بیوی جو شوہر کے آنے سے پہلے
نیک و بد جب تری مرضی پہ ہوئے ہیں موقوفبخت کہتے ہیں کسے اور یہ قسمت کیا ہے
عجیب جعفرؔ فرخندہ جاں کا مشرب ہےکہ رند ہو کے بھی خوش بخت نیک نام رہا
نیک و بد کی جسے خبر ہی نہیںشر ہے کم بخت وہ بشر ہی نہیں
کشش حسن کی یہ انجمن آرائی ہےساری دنیا ترے کوچے میں سمٹ آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books