aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paa-e-naaz"
جی۔ آئی۔ ۔پی۔ بکس، نئی دہلی
ناشر
جب ان کے پائے ناز کی ٹھوکر میں آئے گاکتنا غرور راہ کے پتھر میں آئے گا
کچھ اس ادا سے ہمیں غم گسار ملتے ہیںہزار زخم پس اعتبار ملتے ہیں
میں اگر ان کے خد و خال میں کھو جاؤں کبھیوہ کہیں ناز کہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
جیسے جیسے عالم امکاں بدلتا جائے گاذہن انساں نت نئے سانچوں میں ڈھلتا جائے گا
میں رنگ و خوشبو کا لمس پا کروفا کے پیکر میں ڈھل رہی ہوں
पा-ए-नाम پائے نام
رک : پانام.
जा-ए-नमाज़ جائے نَماز
فارسی
نماز پڑھنے کی جگہ، نماز پڑھنے کی چٹائی یا قالین
नाम का एक نام کا ایک
۔ دیکھو اپنے نام کا ایک۔
ना-ओ-नोश نا و نوش
نغمہ سننا اور شراب پینا
پس دیوار
نظم
پس اعتراف سخن
اخلاق احمد فتحپوری
نعت
پس آئینہ
جمیل ملک
پس عکس خیال
ارشد صدیقی
پس اشک
شہباز ندیم ضیائی
پس دیوار گریہ
شہناز نبی
ستارہ سر پہ آ پہنچا
سید صفدر حسین جعفری
خمسئہ نعت پاک احمد
حافظ رئیس الدین فراق
تجدید جنون
رابرٹ کنکوئسٹ
ہندوستان میں صوبوں کے قیام کا تاریخی پس منظراور تین نئی ریاستیں
محمد مطیع الرحمٰن
ایک طرز تغافل اور
مشرف تمیز
ناول
نوائے پاک
اکرام احمد
نقش کف پا
جیلانی کامران
نئی دنیاؤں کے کھوجی
ای، ایف، ڈوڈ
مضامین
گنبد خضرا کے آس پاس
اختر مادھو پوری
شہر والوں نے انہیں ابر کرم سمجھا نازاپنے آنسو جو ہواؤں میں اچھالے میں نے
اے ابر وصل برس اور کھل کے مجھ پہ برسمیں بھیگی بھیگی ہوا کی شرارتوں میں رہوں
ہجوم غم گساراں یوں تو ہے ہر گام پر لیکنجسے ہم ڈھونڈتے ہیں نازؔ وہ اکثر نہیں ملتا
وہ راہزن ہے مگر پھر بھی جانے کیوں اے نازؔکوئی کوئی تو اسے راہبر بتاتا ہے
تم اس کو بے وفا اے نازؔ ثابت کر نہ پاؤ گےبڑی لمبی سی اک فہرست ہے اس پر بہانوں کی
جو اپنی آن پر اے نازؔ اپنی جان دیتے تھےزمانے میں نظر اب ایسے دیوانے نہیں آتے
دفنائی نہیں جائے گی اے نازؔ یہ مجھ سےیہ عشق کی ہے لاش اٹھانی بھی نہیں ہے
دعا کے ہاتھ بھی شل ہو گئے مگر اے نازؔوہی زمین وہی آسمان باقی ہے
تمہارے ہاتھوں میں شاعر کا ہے قلم اے نازؔکتاب دل پہ محبت کا حاشیہ لکھ دو
کرے تیغ نگاہ ناز لوہا تیز تر اپنالہو میں ڈوبنے کو دل بھی ہے سینہ سپر اپنا
جو قلب و جاں میں نہ سوز خلوص ہو اے نازؔدعا کے طاق میں کیسے جلے اثر کا چراغ
عجیب تھا درد نارسائیصدا بہ صحرا سوال تک تھا
انتساب غم ہستی کے لیے اب اے نازؔخوبصورت سا کوئی نام نظر میں رکھنا
کسی بھی حال میں اے نازؔ ہم نہیں مایوسکبھی زمانے کی ہم پر بھی یک نظر ہوگی
قریب دل وہ کیا اے نازؔ آئےنظر سے دور ہوتے جا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books