aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pukhta-kaar"
میں نے کبھی پختہ کار مولوی یا مزاح نگار کو محض تقریر و تحریر کی پاداش میں جیل جاتے نہیں دیکھا۔...
بڑی حسین زمانے کی چال ہے لیکنفریب میں دل ناپختہ کار آ جائے
حقیقت فریب حسن عالم آشکار کییہ ابتدائے فتح ہے جنون پختہ کار کی
پختہ کر لے اے زاہد اپنا ایماںمسجد سے پہلے مے خانہ پڑتا ہے
یہ اور میرے ارادوں کو پختہ کر دے گیجو برق میرے نشیمن پہ دندناتی ہے
چاند پکھراج کا
غزل
چنار پر فاختہ
عابد نقوی
افسانہ
اس قدر دشواریوں کا یہ بڑا احسان ہےحادثوں کا سلسلہ ایمان پختہ کر گیا
کس کے کہنے سے ترک مے طالبؔخام ہے شیخ پختہ کار نہیں
مجھے یہ ڈر ہے مقامر ہیں پختہ کار بہتنہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی
یہ پختہ کار تغزل خیال کے بل پرغزل کے شہر قفس میں گزار آئے گا
عجیب چیز ہے نظروں کی پختہ گیری بھیجو پختہ کار بہت تھے وہ خام بھی نکلے
یہ فرزانوں کی دنیا ایک دیوانوں کی دنیا ہےجو پختہ کار الفت ہیں انہیں کہتے ہیں سودائی
آساں نہیں معاملہ اس پختہ کار سےلیتا ہے جنس دل کو بھی سو بار دیکھ کر
مجھے جو بھی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملانہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا
کمال عشق کو فرہاد و قیس کب پہنچےوہ پختہ کار ہے دل جس کا بار بار آیا
وہ کر رہے تھے مجھ کو وفاؤں میں پختہ کارمشق ستم ہے مد نظر امتحاں نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books