aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-e-mohabbat"
رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہےدل ہے بے زار محبت اور محبت دل میں ہے
جادۂ راہ محبت کی درازی مت پوچھمنزل شوق کا ہر ذرہ بیاباں نکلا
عجب تھی راہ محبت غضب کمال ہوامجھے نہ اپنی تباہی کا کچھ خیال ہوا
طے ہے اب راہ محبت سے گزرنا میراپھر اسی راہ میں خوشبو سا بکھرنا میرا
پاؤں میں راہ محبت کے بھی چھالے رکھنازخم جو اس نے دئے ہیں وہ سنبھالے رکھنا
रह-रवान-ए-मोहब्बत رَہ رَوانِ مُحَبَّت
عشق کا پیروکار، عشق کے راستے پر چلنے والا
فارسی
रग-ए-मोहब्बत भड़क्ना رَگِ مُحَبّت بَھڑَکْنا
جذبۂ محبت اُبھرنا، جوش محبت پیدا ہونا، محبت کا جوش میں آنا
راز محبت
ریحانی لکھنوی
حضرت شاہ محمد تقی
خطبات
روح خطابت
محمد مصلح الدین
راہ نجات
محمد عمر
دام محبت
سیتا رام
ناول
روح اسلام
محمد ہادی حسین
غلام محمد رفیق
پیام محبت
رام سروپ شمیم
روح نماز
محمد مقیم الدین احمد
اسلامیات
حدوث روح و مادہ
سید محمد اسحٰق
راہ مستقیم
محمد عبد المتین
روح بیداری
محمد اسمٰعیل ذبیح
روح حیات
محمد یحیٰ عباسی
روح زندگی
محمد ناظر علی ناظر
روح سیاست
سیاسی
اس راہ محبت میں تو آزار ملے ہیںپھولوں کی تمنا تھی مگر خار ملے ہیں
رہرو راہ محبت رہ نہ جانا راہ میںلذت صحرا نوردی دورئ منزل میں ہے
لٹا کے راہ محبت میں ہر خوشی میں نےلیا ہے غم کا سہارا ابھی ابھی میں نے
کبھی تھے ہم سفر راہ محبت میں خدا اور ہمخدا اب آسماں پر ہے زمیں پر ہیں ہوا اور ہم
کس نے روکا ہے سر راہ محبت تم کوتمہیں نفرت ہے تو نفرت سے تم آؤ جاؤ
فریب راہ محبت کا آسرا بھی نہیںمیں جا رہا ہوں مگر کوئی راستا بھی نہیں
بہت دشوار تھی راہ محبتہمارا ساتھ دیتے ہم سفر کیا
ہر قدم پر رہ محبت میںزندگی کا سوال آتا ہے
اس راہ محبت میں تو ساتھ اگر ہوتاہر گام پہ گل کھلتے خوشبو کا سفر ہوتا
الٰہی راہ محبت کو طے کریں کیونکریہ راستہ تو مسافر کے ساتھ چلتا ہے
لوگ کچھ راہ محبت میں ٹھہر جائیں گےہم کہاں وہ ہیں جو خطرات سے ڈر جائیں گے
قدم جو راہ محبت میں تھکنے لگتا ہےہر ایک ذرۂ منزل چمکنے لگتا ہے
اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیفسخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی
رہ و رسم محبت ان حسینوں سے میں کیا رکھوںجہاں تک دیکھتا ہوں نفع ان کا ہے ضرر اپنا
سب کچھ لٹا کے راہ محبت میں اہل دلخوش ہیں کہ جیسے دولت کونین پا گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books