aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-phiraa"
اسے معلوم ہے میں سرپھرا ہوںمگر خوش ہے کہ اس کو چاہتا ہوں
کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجئےمیں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجئے
ہر روز ڈھونڈھتا ہے ستاروں کو دھوپ میںعاشق کو سرپھرا نہ کہیں اور کیا کہیں
ذرا ضدی ہوں جذباتی ہوں تھوڑا سرپھرا ہوں میںمگر جیسا بھی ہوں پہچان لو بندہ کھرا ہوں میں
सर-फिराسَر پِھرا
سنسکرت, فارسی, ہندی
سرکش، نافرمان، ضدی، ہٹیلا
फिर करپِھر کَر
رک : پھر ، دوبارہ ، مکرر .
फिरा करپِھرا کَر
پلٹ کر .
सर फिरनाسَر پِھرنا
go mad
سر لوح شام فراق پھر
سباس گل
شعلہ ساز
فراق گورکھپوری
انتخاب
سات طلاقوں کی کہانیاں
ناصر نذیر فراق دہلوی
مسلمان کس طرح پھر برسراقتدار ہو سکتے ہیں
محمد امین
ساتھ طلاقنوں کی کہانیاں
نقشبندیہ
سر الاسرار فیما یحتاج الیہ الابرار
شیخ عبد القادر جیلانی
قادریہ
جنون عشق جسے سر پھرا بنا دے گاپہاڑ کاٹ کے وہ راستہ بنا دے گا
اور اک بے ادبسر پھرا نوجواں
جانے کیوں ایک سر پھرا کردارچھوڑ کر داستاں نکلتا ہے
بس ذرا تلخیاں مزاج میں ہیںدوستو سر پھرا نہیں ہوں میں
آندھیوں کو بھی کر رہا روشنکیسا وہ سرپھرا دیا ہوگا
رشتے ناطے تمام ٹوٹ گئےسر پھرا ہے کہ ٹوٹتا ہی نہیں
کیا لگائی ہے آگ دنیا کوکس قدر دور سر پھرا آیا
میرے احباب ہیں بھلے مانسایک میں ہی ہوں سر پھرا سائیں
لگا میں گرد سر پھرنے تو بولاتمہارا میرؔ صاحب سرپھرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books