aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-hijr"
زخم گنتا ہوں شب ہجر میں اور سوچتا ہوںمیں تو اپنا بھی نہ تھا کیسے تمہارا ہوا ہوں
دیکھو شب ہجر کی درازی دیکھوآشوب الم کی جاں گدازی دیکھو
دیکھ کر طول شب ہجر دعا کرتا ہوںوصل کے روز سے بھی عمر مری کم ہو جائے
کہوں اے ذوق کیا حال شب ہجرکہ تھی اک اک گھڑی سو سو مہینے
کچھ نہ پوچھو درازیٔ شب ہجرکٹ گئی عمر اور سحر نہ ہوئی
शब-ए-हिज्र شب ہجر
جدائی کی رات، محبوب سے جدائی کی رات
عربی, فارسی
ھوامع شرح حزب البحر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
ملفوظات
مقامات وارث شاہ
علی عباس جلالپوری
شاعری تنقید
اے میرے ہجر کے شاہ
نواز احمد
شاعری
نالۂ شبگیر
محمد صادق حسین
رومانوی
شب ہجر میں کم تظلم کیاکہ ہمسائیگاں پر ترحم کیا
ظلمات شب ہجر کی آفات ہے اور توجو دم ہے غنیمت ہے کہ پھر رات ہے اور تو
شب ہجر اب مجھ کو کھلتی نہیںیہ رستہ مرے پاؤں کو لگ گیا
خواب ہی میں نظر آ جائے شب ہجر کہیںسو مجھے حسرت دیدار نے سونے نہ دیا
اے شب ہجر اب مجھے صبح وصال چاہئےتازہ غزل کے واسطے تازہ خیال چاہئے
شب ہجر جب خواب دیکھا یہ دیکھاکہ تجھ کو گلے سے لگائے ہوئے ہیں
شب ہجر میں ایک دن دیکھنااگر زندگی ہے تو مر جائیں گے
شب ہجر صحرائے ظلمات نکلیمیں جب آنکھ کھولی بہت رات نکلی
یہ داستان شب ہجر کون سنتا بھلاجنوں بھی اس کو کہاں تک بیان کرتا بھلا
نہ پوچھئے کہ شب ہجر ہم پہ کیا گزریتمام رات جلے شمع انجمن کی طرح
اک شغل شب ہجر کی زینت کی طرح ہےباقی جو تعلق ہے وہ تہمت کی طرح ہے
غالب کہ یہ دل خستہ شب ہجر میں مر جائےیہ رات نہیں وہ جو کہانی میں گزر جائے
صدیوں تک اہتمام شب ہجر میں رہےصدیوں سے انتظار سحر کر رہے ہیں ہم
کب اشک شب ہجر سمندر نہ ہوا تھاہاں قطرۂ نیساں ابھی گوہر نہ ہوا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books