aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shoKHiyo.n"
ہیں شوخیوں سے چھلکنے والیمحبتوں سے نہال آنکھیں
کبھی علامت ہے شوخیوں کیکبھی کنایہ ہے سادگی کا
یہاں پر شوخیوں کی بے کراں موجیں بہائیں ہیںیہاں بزمیں سجائی ہیں یہاں دھومیں مچائی ہیں
وہ اپنی شوخیوں سے کوئی اب تک بعض آتے ہیںہمیشہ کچھ نہ کچھ دل میں شرارت آ ہی جاتی ہے
اللہ اللہ وہ امتزاج لطیفشوخیوں میں حجاب کا عالم
مرزا غالب کی شوخیاں
آسی الدنی
شاعری تنقید
بیربل کی شوخیاں
ثریا جبیں
خواتین کی تحریریں
پرمارتھی ساکھیاں
بابا ساون سنگھ جی-
شوخیاں
بھوانی داس ثمر ملتانی
شاعری
زبیدہ خاتون صدیقی
کہانیاں/ افسانے
ادیب مالیگانوی
عادل شاہیوں کا ادبی اور تہذیبی ورثہ
م ن سعید
شبیر حکیم
نیچ شکتیوں کی غلامی سے نجات کی ضرورت
پنڈت شیو نراین اگنیہوتری
ہندو ازم
ان کی شوخیاں میری گدگدیاں
قاضی ابوالمعظم سید عبدالغفار
قلم کی شوخیاں
حامد علی اختر
طنز و مزاح
ان کا وہ شوخیوں سے پھڑکنا پلنگ پروہ چھاتیوں پہ لوٹنا پھولوں کے ہار کا
وہ اپنی شوخیوں سے کوئی اب تک باز آتے ہیںہمیشہ کچھ نہ کچھ دل میں شرارت آ ہی جاتی ہے
یہاں تو شوخیوں کو اپنی زیبائی سے مطلب ہےلہو میں بھی مچلنا اور حنا کے ساتھ بھی رہنا
پامال شوخیوں میں کرو تم زمین کوڈالوں فلک پے زلزلہ میں اضطراب میں
شب کو جب ابرو و مژگاں کی صف آرائی ہوئیشوخیوں میں دب گئی شرم و حیا آئی ہوئی
وہ شوخیوں سے جلوہ دکھا کر تو چل دیےان کی خبر کو جاؤں کہ اپنی خبر کو میں
نہ تجلیاں ہیں نہ گرمیاں نہ شرارتیں ہیں نہ پھرتیاںہمہ تن تھے دن کو تو شوخیاں ہمہ تن وہ شب کو حیا ہوئے
کچھ شوخیوں کے رنگ بھی بیتابیوں میں ہیںکس کی نظر پڑی ہے دل ناصبور پر
شوخیوں سے پر تھا سینہ مستیوں سے چور تھینام کی سکریٹری تھی درحقیقت حور تھی
قصور ان کی نگاہوں کی شوخیوں کا بھی ہےہماری جرأت شوق و طلب بڑھانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books