aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "speache.n"
دیکھ آئے ہم بھی دو دن رہ کے دہلی کی بہارحکم حاکم سے ہوا تھا اجتماع انتشارآدمی اور جانور اور گھر مزین اور مشینپھول اور سبزہ چمک اور روشنی ریل اور تارکراسن اور برق اور پٹرولیم اور تارپینموٹر اور ایروپلین اور جمگھٹے اور اقتدارمشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگمغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکارشوکت و اقبال کے مرکز حضور امپررزینت و دولت کی دیوی امپرس عالی تباربحر ہستی لے رہا تھا بے دریغ انگڑائیاںتھیمس کی امواج جمنا سے ہوئی تھیں ہم کنارانقلاب دہر کے رنگین نقشے پیش تھےتھی پئے اہل بصیرت باغ عبرت میں بہارذرے ویرانوں سے اٹھتے تھے تماشا دیکھنےچشم حیرت بن گئی تھی گردش لیل و نہارجامے سے باہر نگاہ ناز فتاحان ہندحد قانونی کے اندر آنریبلوں کی قطارخرچ کا ٹوٹل دلوں میں چٹکیاں لیتا ہوافکر ذاتی میں خیال قوم غائب فی المزاردعوتیں انعام اسپیچیں قواعد فوج کمپعزتیں خوشیاں امیدیں احتیاطیں اعتبارپیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
تھئیٹر رات کو اور دن کو یاروں کی یہ اسپیچیںدہائی لاٹ صاحب کی مرا ایمان جاتا ہے
پھولوں کا کنج دل کش بھارت میں اک بنائیںحب وطن کے پودے اس میں نئے لگائیںپھولوں میں جس چمن کے ہو بوئے جاں نثاریحب وطن کی قلمیں ہم اس چمن سے لائیںخون جگر سے سینچیں ہر نخل آرزو کواشکوں سے بیل بوٹوں کی آبرو بڑھائیںایک ایک گل میں پھونکیں روح شمیم وحدتاک اک کلی کو دل کے دامن سے دیں ہوائیںفردوس کا نمونہ اپنا ہو کنج دل کشسارے جہاں کی جس میں ہوں جلوہ گر فضائیںچھایا ہو ابر رحمت کاشانۂ چمن میںرم جھم برس رہی ہوں چاروں طرف گھٹائیںمرغان باغ بن کر اڑتے پھریں ہوا میںنغمے ہوں روح افزا اور دل ربا صدائیںحب وطن کے لب پر ہوں جاں فزا ترانےشاخوں پہ گیت گائیں پھولوں پہ چہچہائیںچھائی ہوئی گھٹا ہو موسم طرب فزا ہوجھونکے چلیں ہوا کے اشجار لہلہائیں
تمام عمر اگر آب اشک سے سینچیںامید کے تو شجر میں ثمر نہیں آتا
وقت سے پہلےکیسے وہ اک لمحہ آئےجب ترے آنسوسینچیں درد کی کونپل دل میںتیری زردی رخ کا چرچا پھیلےلوگ ترے مر جانے یا دوبارہجی اٹھنے پرتعزیت تہنیت بھیجیںتیری آنکھ سے ٹپکیںمیری باتیں تیرے لہو میںمیرے لمس کااندھا پن جاگ اٹھےپھر تو روئے میری نظرسب کے سامنےمجھ سے چھپ کر
اسپیچیز رائٹنگز اینڈ اسٹیٹمنٹس آف اقبال
لطیف احمد شروانی
خطبات
اسپیچ آف مولانا آزاد
مکمل مجموعہ لکچرز و اسپیچیز
سر سید احمد خاں
مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچز
محمد امام الدین
مجموعۂ لکچرز و اسپیچز
محسن الملک
مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز
مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز
آبلوں کے پانی سے ذرے ذرے کو سینچیںدشت آتشیں کو بھی شامل نمو کر لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books