aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-chaman"
جب کبھی میرے قدم سوئے چمن آئے ہیںاپنا دکھ درد لیے سرو و سمن آئے ہیں
چلتے ہیں ہم بھی سوئے چمن چھا گئی گھٹاساقی شراب لے کے پہنچ آ گئی گھٹا
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
اب بھی ہے ہم کو اہل چمن بس انہیں سے پیاراس دل کو بار بار دکھانے کے بعد بھی
बू-ए-चमनبوئے چمن
fragrance of the garden
گوہر سخن
ایم۔ ایس۔ جوہر
انتخاب
اشک چکاں سے عصر رواں تک
نشور واحدی
غزل
شمارہ نمبر۔000
گلزار جاوید
Sep, Oct 2010چہارسو
Nov, Dec 2008چہارسو
Nov, Dec 2010چہارسو
May, Jun 2010چہارسو
Jul, Aug 2007چہارسو
000
سید ضمیر جعفری
Mar, Apr 1999چہارسو
Sep, Oct 2008چہارسو
Jan, Feb 2020چہارسو
Jan, Feb 2004چہارسو
Mar, Apr 2017چہارسو
May 2019چہارسو
Sep 2016چہارسو
وقت سحر ہے اور چمن میں شبنم چمکے ایسےجیسے کرنوں کے دھاگوں میں موتی ہوں انمول
یہ کس نے با وفا ہندوستاں سے بے وفائی کیبھلائی چاہنے والے سے یہ کس نے برائی کییہ کس نے آڑ لے کر ہندی چینی بھائی بھائی کیزمین ہند کے لداخ و نیفا پر چڑھائی کی
کیا پوچھتے ہو کیا میں چمنؔ سوچ رہا ہوںیہ دور ہے کیوں امن شکن سوچ رہا ہوںنکلے گی یقیناً کوئی تسکین کی صورتمایوس نہ ہوں اہل وطن سوچ رہا ہوں
زمیں سے تو یہ بات ہے دور کیمگر کہکشاں ہے سڑک نور کیکہیں صف بہ صف رنگ کی بوتلیںجلائی ہیں یا چرخ یہ مشعلیںکریں غور تو عقل سو جائے گینظر اتنے تاروں میں کھو جائے گییہ رستے میں شعلے بچھائے گئےکہ بجلی کے ٹکڑے اڑائے گئےادھر سے ادھر تک ہے دریائے نورکہ آئینہ ہو گیا چور چورزمیں پر کہاں اس قدر رنگ و روپیہ شاید فرشتوں کی ہے دوڑ دھوپنظر آ رہا ہے یہ تاروں کا باغفرشتوں نے روشن کئے ہیں چراغوہ بھرپور ہے روشنی کا سماںکہ جیسے پسے چاند سورج یہاںسماں دیکھ کر تم کہاں کھو گئےچمنؔ جی تم آ کر یہاں سو گئے
اے عندلیب اپنے نشیمن کی خیر مانگبجلی گئی ہے سوئے چمن دیکھتی ہوئی
پلٹ کے سوئے چمن دیکھنے سے کیا ہوگاوہ شاخ ہی نہ رہی جو تھی آشیاں کے لیے
جوش بہار اور یہ بے اختیاریاںسوئے چمن چلے تھے بیاباں میں آ گئے
مثل بو رخ نا کیا سوئے چمنپھر نا آیا میں جدھر سے نکلا
نہ کرے سوئے چمن بھول کے بھی رخ ہرگزآن کر بلبل گل زار ترے کوچے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books