aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa-had-e-imkaa.n"
ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباںآنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا
تا حد امکاںبصارت کے ہر زاویے پر
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
ڈوبنے والے سوئے ساحلتا حد امکاں دیکھ رہے ہیں
ادھ کھلی کلیاں شگوفے مضمحل افسردہ گلاک خزاں تا حد امکاں ہے جہاں رہتا ہوں میں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
پیش ہے گاندھی جی کے کتابوں کا اردو ترجمہ
ता-हद्द-ए-इम्कान تا حد امکان
up to the limit of possibility
ता-हद-ए-इम्कान تا حد امکان
ता-हद्द-ए-इम्काँ تا حد امکاں
ता-हद-ए-इम्काँ تا حد امکاں
تا حد نظر
نسیم سلیم پوری
تا حد نگاہ
ضیا سرحدی
نفسیاتی
انتخاب منظومات
مسعود عالم
انتخاب
انتخاب اردو رباعیات آغاز تا حال
سلمہ کبریٰ
خواتین کی تحریریں
جزائر انڈمان ونکوبار : ماضی تا حال
ایم۔ احمد مجتبیٰ
تحقیق و تنقید
بنگال مین اردو افسانہ آغاز تا حال
محمد عمران قریشی
تاریخ
بنگال میں اردو افسانہ آغازتاحال
بنگال میں اردو افسانہ آغاز تا حال
تنقید
نذرانہ حمد و نعت
محمد امان علی ثاقب
بنگال میں اردو افسانہ آغاز تا حال
افسانہ تنقید
حدِ جاں سے گذرنے تک
ساحر داؤدنگری
مجموعہ
میر امن سے عبدالحق تک
سید عبداللہ
ذوق حاضر ہے تو پھر لازم ہے ایمان خلیل
محمد بدیع الزماں
گلہائے ثقافت فارسی
ڈاکٹر عمران ٹاک
حرم و دیر میں جا جا کے چراغاں کرناجستجو تیری ہمیں تا حد امکاں کرنا
ہیں مصروف عمل تا حد امکاں راہ خدمت میںخیال حشر کو اندیشۂ باطل سمجھتے ہیں
حجاب جسم و جاں میں حسن پنہاں دیکھ لیتے ہیںنظر والے تمہیں تا حد امکاں دیکھ لیتے ہیں
پہلے اڑنے کی دعوت دی تا حد امکان سراجؔپھر جانے کیوں خود ہی اس نے قطع پر پرواز کیا
فن کار تو اگر ہے تو فن کا دکھا کمالتصویر یار تا حد امکاں سجا کے لا
تا حد امکان ہم نے ہی منایا ہے تمہیںہم کبھی روٹھیں تو تم کو بھی منانا چاہئے
یا تو تم حد تعین پہ رہو جلوہ فروزیا مری تاب نظر تا حد امکاں کر دو
آخر بیان کر ہی دیا اس سے حال دلہم احتیاط تا حد امکاں نہ کر سکے
زندگی تا حد امکاں ہے سرابوں کا سفرپھر بھی گنجائش ایماں ہے بہر گام بہت
تا حد نظر چاندنی اس طرح کھلی ہےجیسے ترے ہونٹوں کی ہنسی پھیل گئی ہے
زمیں میں رہ کے بھی تا حد آسماں دیکھوںمجھے تو آ رہے ہو تم نظر جہاں دیکھوں
تا حد نظر دمک رہے ہیں ذرےصد شعلہ بجاں دہک رہے ہیں ذرے
پاؤں شل ہو گئے لیکن نہ پتہ تیرا ملاجستجو میں تری میں تا حد امکان گیا
ویسے دیکھیں تو یہ تا حد نظر رہتے ہیںدر بہ در پھر بھی یہاں لوگ مگر رہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books