تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "upnishad"
انتہائی متعلقہ نتائج "upnishad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
upnishad
उपनिषद् اُپْنِیشَد
سنسکرت
سنسکرت زبان کے مقدس متصوفات رسالے، جو ویدوں کا ایک حصہ ہیں اور جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے، ان رسالوں کا موضوع آتما (خودی) اور پرماتما (خدا) ہے، بعص اہل علم ان کی تعداد اٹھارہ بتاتے ہیں، بعض چونتیس، بعض باون اور بعض ایک سو آٹھ
upanishad
upanishad upanishad
اپنشد، ہندوؤں کی مقدّس فلسفیانہ یا صوفیانہ کتابوں میں سے کوئی جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے۔.
