تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yaqiin-e-mohkam"
انتہائی متعلقہ نتائج "yaqiin-e-mohkam"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "yaqiin-e-mohkam"
غزل
یقیںؔ کب یار میرے سوز دل کی داد کو پہنچے
کہاں ہے شمع کو پروا کہ پروانہ پہ کیا گزرا
انعام اللہ خاں یقین
غزل
ہے بہشتوں میں یقیںؔ سب کچھ ولیکن درد نئیں
بھر کے دل رو لیجئے یہ چشم گریاں پھر کہاں
انعام اللہ خاں یقین
غزل
نہ وہ دل ہے نہ وہ شور جنوں ہے سیر گل مت کر
رفیقوں بن یقیںؔ گلزار میں جانے سے کیا حاصل
انعام اللہ خاں یقین
غزل
گل اس کا داغ ہے اور سرو اس کا آہ موزوں ہے
یقیںؔ سے نوحہ گر کو باغ میں جانے سے کیا نسبت
انعام اللہ خاں یقین
غزل
بوئے مے آتی ہے منہ سے جوں کلی سے بوئے گل
کیوں یقیںؔ سے جان کرتے ہو مکر جانے میں دھوم