aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zer-e-nazar"
زیر نگرانی نیر
ناشر
مسئلے زیر نظر کتنے تھےاہل دل اہل ہنر کتنے تھے
یوں تو ہے زیر نظر ہر ماجرا دیکھا ہواپھر نہیں دیکھا ہے وہ رنگ ہوا دیکھا ہوا
اے نظرؔ ڈر خزاں کا گھیرے ہےجب کہ شہر بہار میں میں ہوں
بارود سے نہ بچ سکا وہ خود بھی اے نظرؔیہ کھیل اس کی موت کا سامان بن گیا
ہر قدم پر ساتھ میرے لغزشوں کی بھیڑ تھیچشم بالغ سے انہیں صرف نظر اس نے کیا
ज़ेर-ए-नज़रزیر نظر
In view, under consideration
زر کامل عیار
ابو نصر سراج طوسی
ترجمہ
نذر محمد قلی قطب شاہ
سید محی الدین قادری زور
تلاش رزق میں کھاتے ہیں دھول شہروں کیہوئی تھی شام نظرؔ ہم بھی گھر گئے ہوتے
کون پائے گا تاب نظارہان کی ابرو کمان ہوتی ہے
عنواں ہر آرزو کا بہ شرط نظر ہواافسانہ ختم سب کا ترے نام پر ہوا
جس جگہ کہ لٹتے ہیں قافلے محبت کےاے نظرؔ سنو اپنا اس جگہ بسیرا ہے
اے نظرؔ محبت میں غم سے ہارنا کیساجس طرح بھی ممکن ہو زندگی بتانی ہے
کوئی تو آئے نظر خون جگر کا لمحہایک مصرع تو کبھی میرؔ کے جیسا لکھوں
فقیہ شہر سے قطع نظر کبھی تو نظرؔتو میرے اشک کی بے حرف داستاں میں اتر
ناقدو اک نظر ادھر بھی ہودور حاضر کا باب ہوں میں بھی
بیٹھے ہو وہی بات لئے آج نظرؔ تمماضی کے شب و روز بھلا کیوں نہیں دیتے
لگتا ہے اس زمیں کے دن آ گئے ہیں نزدیکبالغ نظر مری یہ محسوس کر رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books