aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faateh-e-lakhknau"
یگانہؔ وہی فاتح لکھنؤ ہیںدل سنگ و آہن میں گھر کرنے والے
اہل خرد اسے نہ سمجھ پائیں گے فقیہؔکچھ مسئلے ہیں ماورا فتح و شکست سے
زاہد سنبھل غرور خدا کو نہیں پسندفرش زمیں پہ پاؤں دماغ آسمان پر
فریب ساقئ محفل نہ پوچھئے مجروحؔشراب ایک ہے بدلے ہوئے ہیں پیمانے
اک عمر بھٹکتے ہوئے گزری ہے جنوں میںاب کون فریب نگہ یار میں آئے
فقیہ شہر سے کچھ خاص دشمنی تو نہیںفقیہ شہر سے لیکن ٹھنی سی رہتی ہے
کس کا سراغ جلوہ ہے حیرت کو اے خداآئینہ فرش شش جہت انتظار ہے
فریب ابر کرم بھی بڑا سہارا ہےبلا سے نخل تمنا خزاں رسیدہ نہیں
فرش مے خانہ پہ جلتے چلے جاتے ہیں چراغدیدنی ہے تری آہستہ روی اے ساقی
عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہےدل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے
فریب عہد محبت کی سادگی کی قسموہ جھوٹ بول کہ سچ کو بھی پیار آ جائے
کہانی ہے تو اتنی ہے فریب خواب ہستی کیکہ آنکھیں بند ہوں اور آدمی افسانہ ہو جائے
فریب قرب یار ہو کہ حسرت سپردگیکسی سبب سے دل مجھے یہ بے قرار چاہئے
یہ کیسی وقت نے بدلی ہے کروٹفریب زندگی ہے اور میں ہوں
دیتا رہا فریب مسلسل کوئی مگرامکان التفات سے ہم کھیلتے رہے
محبتوں کے کئی رنگ روپ ہوتے ہیںفریب یار سے کوئی گلہ نہیں کرتے
ایک پردہ سا ہے فریب نظریہ بھی اٹھے تو دیکھنا کیا ہے
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
کھلا فریب محبت دکھائی دیتا ہےعجب کمال ہے اس بے وفا کے لہجے میں
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بومیں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books