تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "''gaun''"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "''gaun''"
شعر
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
صرف شکوے دکھ رہے ہیں یہ نہیں دکھتا تجھے
تجھ سے شکوے رکھنے والا تیرا دیوانہ بھی ہے
وکرم گور ویراگی
شعر
رخ روشن پہ اس کی گیسوئے شب گوں لٹکتے ہیں
قیامت ہے مسافر راستہ دن کو بھٹکتے ہیں