تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'शाइर'"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "'शाइर'"
شعر
ناصر کاظمی
شعر
شاعرؔ ان کی دوستی کا اب بھی دم بھرتے ہیں آپ
ٹھوکریں کھا کر تو سنتے ہیں سنبھل جاتے ہیں لوگ
حمایت علی شاعر
شعر
کلیجے میں ہزاروں داغ دل میں حسرتیں لاکھوں
کمائی لے چلا ہوں ساتھ اپنے زندگی بھر کی