تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "'शाज़'"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "'शाज़'"
شعر
شب و روز جیسے ٹھہر گئے کوئی ناز ہے نہ نیاز ہے
ترے ہجر میں یہ پتا چلا مری عمر کتنی دراز ہے
شاذ تمکنت
شعر
تم ایسے بے خبر بھی شاذ ہوں گے اس زمانے میں
کہ دل میں رہ کے اندازہ نہیں ہے دل کی حالت کا