aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'alice'"
مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیںجدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں
گزر رہا ہوں کسی خواب کے علاقے سےزمیں سمیٹے ہوئے آسماں اٹھائے ہوئے
قریب سے نہ گزر انتظار باقی رکھقرابتوں کا مگر اعتبار باقی رکھ
بدن نے کتنی بڑھا لی ہے سلطنت اپنیبسے ہیں عشق و ہوس سب اسی علاقے میں
ہوا کے اپنے علاقے ہوس کے اپنے مقامیہ کب کسی کو ظفر یاب دیکھ سکتے ہیں
سمت دنیا کے ہم گئے ہی نہیںاس علاقے سے دشمنی سی رہی
مسرت اور غم دونوں کی کوئی حد ضروری ہےکسی بھی ایک شے کا سلسلہ اچھا نہیں لگتا
اٹھے جاتے ہیں دیدہ ور سبھی آہستہ آہستہیہ دنیا معتبر لوگوں سے خالی ہوتی جاتی ہے
چرا کے لائے ہیں کچھ لوگ لفظ کے موتیانہیں وہ بیچ رہے ہیں دکاں دکاں ہو کر
کیک بسکٹ کھائیں گے الو کے پٹھے رات دناور شریفوں کے لیے آٹا گراں ہو جائے گا
وہ بات مجھ کو تو دشنام سی لگی ہے عتیقؔتمہارا نام لکھا کس نے بے وفاؤں میں
کھلے دھان کھلکھلا کر پڑے ندیوں میں ناکےگھنی خوشبوؤں سے مہکے مرے دیس کے علاقے
ژالہ باری بھی رہی دھوپ بھی تھی بارش بھیتیری یادوں کے علاقے میں یہ منظر دیکھے
بدل لیا ہے ذرا خواب کے علاقے کومکاں کو چھوڑ کے اب لا مکاں میں رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books